*دنیا میں دکھی اور ہمدرد انسان اپنے لئے ایک حساس اداکار بھی ہوتا ہے ... جو اکیلا رو لیتا ہے ... تنہا آنسو پونچھ لیتا ہے ... اور دوسروں کے لئے پھر سے جی اٹھتا ہے ... خود پر کیا گزرتی ہے ... کسی کو کب بتاتا ہے ... اس کا ہمراز بس اللہ ہوتا ہے ......!!!*💞💞💞
*ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ___ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺗﮏ ﺭﮐﮭﻨﺎ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ .......!!!*💞💞💞
*عمر بنا رکے سفر کر رھی ھے - اور ھم خواہشیں لے کر وھیں کھڑے ھیــــں ......!!!*💞💞
*کسی کی عقل کا جائزہ لینا ہو - تو دیکھا کریں کہ وہ اپنے مخالفین سے کیسے بات کرتا ھے .....!!!*💞💞💞
*اذیت سہنے والے کی خاموشی سے ڈرنا چاہیے ......!!!*💞💞💞
*المیہ یہ ھے - کہ لوگ آپکی اچھائی کے بارے میں تو پوری تصدیق کریں گے - لیکن بٌرائی پر بلاتصدیق اور بنا سوچے سمجھے یقین کر لیتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
دﻭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍنکی ﻭﮦ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻏﺼﮯ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.
💚💚💚💚💚💚 *کچھ ضرورتیں بھی عزت نفس رکھتی ھیــــں ... ان کے لیے بار بار ھاتھ نہیـں پھیلائے جاتے ......!!!* 💚💚💚💚💚💚
نہ تو زمیں کے لئے ہے نہ آ سماں کے لئے جہاں ہے تیرے لئے ،تو نہیں جہاں کے لئے۔