Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

یوں تو سید بھی ہو ،مرزا بھی ہو ، افغان بھی ہو تم
یوں تو سبھی کچھ ہو بتا ؤ تو مسلمان بھی ہو تم؟

Bilal-jatt
 

اذان تو ہو تی ہے اب مگر نہیں کو ئی مو ذن بلال سا
سر بسجدہ تو ہیں مو من مگر نہیں کو ئی زہراؑ کے لال سا۔

B  : دُعا تو دل سے ما نگی جا تی ہے ،زبان سے نہیں اے اقبال قبول تو اس کی بھی ہو - 
B  : Jumma Mubarik - 
B  : Bilal jutt - 
Bilal-jatt
 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄

B  : بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں - 
Bilal-jatt
 

مجھے تم سے شکایت نہیں لیکن
یاد آتا ہے ترا مجھ سے محبت کرنا__
______💕💕💕💕💕💕😢😢😢

B  : Post by JUTT - 
B  : بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟ دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی - 
Bilal-jatt
 

اگر لوگ آپ سے دوری اخـتیار کر رہے ہیں تو اُنہـیں کرنے دیجئے کیونکـہ آپ کـی تقدیر ، قسـمت ، وقـت اور زندگـی کی ڈور کسی کے چھـوڑ جانے کی محتاج نہـیـں۔۔؛🥀🍂

Bilal-jatt
 

#ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم #جان گئے۔۔۔۔۔💕💕
#تم کس کےہو یہ درد ہمیں سونے نہیں #دیتا۔۔۔۔۔💔
_💫*~_

B  : Post by JUTT - 
B  : جو تم نے کبھی کی ہی نہیں مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 😔 - 
B  : ```تیری عزت پہ بات آئی تو.....💗💗 میں محبت بھی مار ڈالوں گا..... 💔😡```` - 
B  : ```تمہیں روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے ..😎.💔 تمہارے گھر کے آئینوں کی کیا - 
B  : ````کاش وہ حشر میں ملیں اور میں مسکرا کہ کہوں😊😊 آؤ ہمارے ساتھ چلو  - 
B  : ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے اے جان سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی - 
Bilal-jatt
 

کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔

Bilal-jatt
 

ہم پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آ سکتے..!
ہم گھر سے نہیں، دل سے نکالے گئے ہیں..