Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

#ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم #جان گئے۔۔۔۔۔💕💕
#تم کس کےہو یہ درد ہمیں سونے نہیں #دیتا۔۔۔۔۔💔
_💫*~_

B  : خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,, مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں - 
Bilal-jatt
 

❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤
❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤
❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤
❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤

B  : اتنا تو دل جلایا نہ ہوگا کسی نے جتنا تیری یادوں نے جلایا ہے🔥 - 
Bilal-jatt
 

ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں 🤪
اور نام ہے خوشبو 😵😂🤪
Damadam girls 😂😂😂

Bilal-jatt
 

بہت انمول ہیں میرے لیے آپ۔ 😌
آپ کے نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے۔ ☺💕AAA

Bilal-jatt
 

میں نہیں جانتا کہ بادشاہ کیسا ہوتا ہے...
میرے خیال سے میرے یاروں جیسا ہوتا ہے... 😌👑
لب یو ساریاں نو....
کریزی یار.... ❤️

Bilal-jatt
 

پہلے لوگ آئینہ دیکھ کر نکلا کرتے تھے آج کل موبائل کی بیڑی دیکھ کر نکلتے ہیں🔋😂😂😂😂😂😜😊

Bilal-jatt
 

آج کا سبق 💁😌
جہاں آپکی ضرورت نہ ہو وہاں ڈٹ کے بیٹھیں اور جنکو آپ سے مسئلہ ہو انہیں مزید تپائیں 😁🙊😂

Bilal-jatt
 

اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤😘
🥀 JUTT 🥀

Bilal-jatt
 

بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜

Bilal-jatt
 

میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂

Bilal-jatt
 

اگر موبائیل کی وجہ سے گھر میں
آپکی کتوں والی ہوتی ہے😕
تو ہاتھ ملاؤ😉
اس پرچم کے ساۓ تلے ھم ایک ہیں😜😜😜😜😜

B  : بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاؤ ہمیں🙄 ھم بھی بڑے نواب تھے ،کش لگا کر کہا - 
B  : ہم پہ یہ کیا دور آ گُزرا کہ جینے کی عُمر میں مر گئے ہم💔😓 - 
B  : اپنی ہی محبت سے مکرنا پرا مجھے, جب دیکھا اسے روتا کسی اور کےلیے! - 
Bilal-jatt
 

Good morning

B  : Good night - 
Bilal-jatt
 

💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.........'.......
❤😍

B  : Post by JUTT -