Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

Good night 😊

Bilal-jatt
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
ایک دن موم بتی کے اندر جلتے ہوئے دھاگے نے اس سے کہا “جلتا تو میں ہوں پر تیرے آنسو کیوں نکل آتے ہیں؟ موم بتی نے کہا “جس کو دل میں جگہ دی ہو، اگر وہ تکلیف میں ہو، تو آنسو نکل ہی آتے ہیں.....!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Bilal-jatt
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے......!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Bilal-jatt
 

*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Bilal-jatt
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Bilal-jatt
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
احساس کی دیوار بڑی نازک ہوتی ہے جو الفاظ کی زرا سی بھی ضرب برداست نہیں کر سکتی زبان سے نکلا ہوا اک زرا سا لفظ اسے چکنا چور کر دیتا ہے۔ زبان سے لگاۓ ہوۓ زخموں پر کوٸی مرہم کارگر نہیں ہوتا یہ ایسے زخم ہیں جو نظر نہیں آتے مگر ان سے اٹھنے والی ٹیسیں روح تک کو گھاٸلکر دیتی ہے کوشش کریں اپنی زبان اور عمل سے مسیحاٸی کریں دوسروں کے لیے باعث آزار نہ بنیں.....!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Bilal-jatt
 

🌼🎁میکائیل علیہ السلام
⛲🏵رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبریل علیہ السلام سے فرمایا: کیا وجہ ہے کہ میں نے میکائیل کو کبھی بھی ہنستے ہوئے نہیں دیکھا؟ انھوں نے کہا: اس وقت سے میکائیل نہیں ہنسے، جب سے جہنم کی آگ کو پیدا کیا گیا۔
📘 مسند احمد 10264

Bilal-jatt
 

💐🕯آگ کے دہکتے ہوئے شعلے سے
🏮💝رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فرشتوں کو نور سے اور جنوں کو آگ کے دہکتے ہوئے شعلے سے پیدا کیا اور آدم علیہ السلام کو اس چیز سے پیدا کیا، جس کو تمہارے لیے واضح کیا جا چکا ہے۔
📌 یعنی آدم علیہ السلام کو مٹی سے پیدا کیا۔
📘 مسند احمد 10257

Bilal-jatt
 

🌪❤ہوا
💗🌴رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہوا کو برا بھلا نہ کہو، کیونکہ یہ رحمت کو بھی لاتی ہے اور عذاب کو بھی، تم اللہ تعالیٰ سے اس کی خیر کا سوال کیا کرو اور اس کے شرّ سے پناہ طلب کیا کرو۔
📘 مسند احمد 10245

Bilal-jatt
 

محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے جناب....
Aمیری تو جان بستی ہے آپ میں💞

Bilal-jatt
 

"_رشتوں کی قدر کیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتی🔥💔"

Bilal-jatt
 

*یہ بہت غم کی بات ہو شاید*
*اب تو غم بھی گنوا چکا ہوں میں*
*🖤___جون ایلیا*

Bilal-jatt
 

ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﮦ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ
ﻭﮦ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻇﺮﻑ ﻧﮑﻼ____ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ..
زخمی دل🍁🍁

Bilal-jatt
 

تم مجھے اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو
میں آفتاب سے دامن چھڑا کے آیا ہوں
زخمی دل🍁🍁

Bilal-jatt
 

میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں
دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں
زخمی دل🍁🍁

Bilal-jatt
 

💖🎩♻💢
ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﮐﻢ
!!!..ﮐﯿﺠﺌﮯ🔥🔥
ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺠﺌﯿﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﭘﮧ ﺩﻡ
!!..ﮐﯿﺠﺌﮯ🔥🔥
💞🎁🎈💦

Bilal-jatt
 

بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ھے بدنامی۔۔۔۔۔❣
وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔❣

Bilal-jatt
 

ظاہر دے نال جے باطن نہ صاف ہووے
لکھاں سجدے وی ہو بیکار جاندے
جے کد من دے وچوں نہ میں جاوے
طوق لعنت دے ہو تیار جاندے
اندر آپنے جو نہیں جھانک سکدے
شر شیطانی دا ہو شکار جاندے
تحفہء عاجزی خاص قبول کر کے
ہک پل وچ بخشے گنہگار جاندے

Bilal-jatt
 

جانے کس بات کی جلدی تھی اُسے جانے کی🍁
دل سے نکلا تو __ وہ دروازہ کُھلا چھوڑ گیا🍂!!!!!

Bilal-jatt
 

بات سجدوں کی نھیں خلوص _دل کی ھوتی ھے
"اقبال"
ھر میخانے میں شرابی اور ھر مسجد میں
نمازی نھیں ھوتا.
😏