کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕A
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥.J..A..T..T.~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
غالب تیرا رونا سہی تھا
ھم سے بھی کوی نہی سیٹ ھو سکی 😃😀
___*```تلاش کر رہے ہیں لوگ ہم سے جدا ہونے کے طریقے``
*```سوچتا ہوں دنیا چھوڑ کر سب کی "مشکل" آسان کر دوں___..💔💔*```
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ..........❣💦
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے.........❣💦
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/69044b5d-36d8-4919-9727-0033e0116404.jpg)
*کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕*
*بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔*
💔🌚🌜🌛🌚🌛🌜💔
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
ھم اُس کی خاکِ پاء کے ، تبرک سے بھی گئے!
گاؤں میں کوئی راستہ ، اَب کچا نہیں رھا ؛؛؛؛!
❤
اسیں جی جی بول کے عزت کردے آں...💯
کاکا....
اے نہ سوچی کے اسی ڈردے آں.❣
*✨کردار*✨
لباس قیمتی ہو یا سستا....!! ✨
گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا....!! ✨
✨ *دل*✨
ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے.....!! ✨
ہزار گناہوں پر بھاری ہے.....!! ✨
✨ *دل*✨
ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے.....!! ✨
ہزار گناہوں پر بھاری ہے.....!! ✨
کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو
تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش...
😔😔😔
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂
کم عمری میں شادی سے یہ بھی ہوتا ہے
کہ ماں بچوں کے آدھے پاپڑ خود کھا جاتی
ہے 😐😋🙈😂😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain