مسکراتے ضرور ھیں لیکن
زیرِ لب آہ بھرتے جاتے ھیں
جون ایلیا
غالب تیرا رونا سہی تھا
ھم سے بھی کوی نہی سیٹ ھو سکی 😃😀
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں ☺.
مجھ سے کالی لڑکی بھی نہیں پھستی 😭🙈😂
Good night
وہ روٹھا ہی رہے گا، اسے خبر ہی نہیں ہوگی۔ساحل
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا؟
*-💙زندگی کبھی ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتی*
*سب کچھ دےکر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے*
*کسی نہ کسی چیز سے محروم،کسی کے لیے ترستا ہوا* ♥💯
وہ بے وفا ہی سہی ، آو اُسکو یاد کریں !
کہ ایک عمر پڑی ہے اُسے بھُلانے کو !
ﻋﯿﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺅﮞ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ..
تِیری دُنیا کا کیا کروں مولا؟
مِیری دُنیا بچھڑ گئ مجھ سے!
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔
وجودِ عشق سے __ انکار کرنے والا تھا
کہ عین وقت مرے سامنے سے تُو گزرا
تُو بھی ھمیں بِن دیکھے ، گزر جائے گا اِک دن ,
کچھ سوچ کے ، ھم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
🙏
✍🏻 *زندگی کبھی آپ سے معذرت کرنے والی نہیں ہے اسے گٌزارنا سیکھیں۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain