Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

لڑکا : آج ناشتے میں کیا کھایا تھا..
شہری بچی : آج ہم نے بکرے کے شوز بنائے تھے..😂😂
#kk😅

B  : Good morning - 
Bilal-jatt
 

Good ni8

B  : مدت بعد اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو ہم نے مسکرا کے کہا تمھاری تلاش میں - 
Bilal-jatt
 

استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣

Bilal-jatt
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊

Bilal-jatt
 

No love no tenshion

Bilal-jatt
 

ٹیچر سٹوڈنٹ سے
کلاس میں شور کون کر رہا تھا؟ 😠
سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا ہوا تھا
😏😁

Bilal-jatt
 

"رابطوں"میں"حد"ہی"اچھی"ہوتی" ہے"❤
"میں" تو" پیچھے" ہی" پڑ" گیا" تھا" 😕
Good ni8

Bilal-jatt
 

*: میرے چہرے کی ہنسی چهین کے
وہ دیکهو کتنا خوش ہوا پهرتا ہے :*
A

B  : :* تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر :* :* میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے :* - 
Bilal-jatt
 

رابطہ ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ھوتا۔۔
ھم کہیں دیکھ ھی لیتے تجھے آتے جاتے...!!

Bilal-jatt
 

وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!

Bilal-jatt
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! Bilal

Bilal-jatt
 

کیسے کوشش کروں سونے کی........اے رات
نیندیں بیچ کر ھی تو یار خریدا تھا میں نے
✌✌

Bilal-jatt
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

Bilal-jatt
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓

Bilal-jatt
 

میں تیرا معاملہ خدا پر بھی نہیں چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے...

Bilal-jatt
 

تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا،،
دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا،،
دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی،،
ہم نے تیرے سوا کسی اور کو "دوست" بنایا کب تھا.😔😔

Bilal-jatt
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے