زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
Bilal💔
جانے کس کس پر پڑی ہو گی تمھاری نظر
میں نے چن چن کر تیرے شہر کے پتھر چومے ❤🌸
جب روح میں اتر  جاتا ہیں بے پناہ عشق کا سمندر 
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!
♥️♥️♥️♥️
I . A
پہلے میراکام کرنے کودل نہیں کرتاتھا
پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
اب اُن کابھی کام کرنے کودل نہیں کرتا۔ 🤔🤔😜😜
کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض:  ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔 
ڈاکٹر :  آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂
حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢📢📢
کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 😊😊😇😇😇😇
کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂😝🤣✌🏻
				
			جس عمر میں ہمارے دانت ٹوٹا کرتے تھے آج کل اُس عمر میں بچوں کے دل ٹوٹتے ہیں😶😬😂
Aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa?
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
خوف سے يوں نہ آنکھیں بند کرو 
چومنے سے بھلا کوئی مرتا ہے کیا
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊
ٹیچر سٹوڈنٹ سے
 کلاس میں شور کون کر رہا تھا؟ 😠
سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا ہوا تھا
 😏😁
دوستی ایسی ہونی چاہیے کہ لوگ پوچھیں 😜😍
تم دونوں کا آپس میں چکر تو نہیں 🤗😜😍😂
🙈🙈😜😂😂😂
ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻧﺒﺾ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺒﯿﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ😞😶
ﺗﯿﻨﻮ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺊ ﺍﯾﻮﮮ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ😝😜
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌
سموسے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں...؟؟
اب پتہ چلے گا کاپی کر کے انگلش بولنے والوں 😂😂😂
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain