کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!💞
''اے دل''
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀ 😁😜🙏😂😄
ایک🕺 پاگل دوسرے پاگل سےکھا: میری مٹھی میں کیا ہے...
🏌دوسرا پاگل ٹرین کا انجن...
پہلا پاگل: تم نےدھواں نکلتا دیکھ لیا ہوگا۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
" ہر کوئی دے رہا ہے حسب توفیق درد.
" کچھ تم بھی خیرات ڈالو خدا بھلا کرے تمھارا 😭'
بڑی #کوششوں کے بعد وہ #پہلی بار ہمارے #گھر آئی تھی
فراز ،،، 😢
امی بولیں :::
جا بیٹا #بہن کے لئے #سموسے لے آ 😭😭😭
پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣😉😉
میں نے ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا 😀
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے ؟؟؟؟؟
مجھے بڑاتسلی بخش جواب ملا 😒
سارے ڈاکٹر دنداں والے ہی بیٹھے نے 😂😂😂
#_____
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے..😲😲😲
مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟
فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😂😂😂😝😜۔
دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂
پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا 🙂🙂
وہ مسکرا کے بولے پہلے تمہارے تھے کیا 😇😇 😊😊😊😊
آجکل #صابن کے اشتہارت دیکھ کر..،،😵😍
سمجھ نہیں اتی 😕کے انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے 😱
🚿دودھ، بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا (LUX)
😂😜😁😛😊
مصـروفیـت میـں آتـی ہـــے بـــے حـد تمہھـاری یاد🌹
فـرصت میـں تیــری یاد ســے فـرصت نہیــں ملتــی🌹
آج ڈھلتـــی ہوئی شـــام نـــے جب رنگـــــ بدلا
مجھـــے بدلــــے ہوئے لوگوں کی بہتـــ یــاد آئی....
*مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں*
*سوچ رہا ہوں سگڑیٹ پینے لگ جاؤں*🥀🔥
"-مانتا ہی نہیں دل تمہیں بھولنے کو•"💔
"-میں ہاتھ جوڑتا ہوں، وہ پاؤں پڑ جاتا ہے•"🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain