Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

B  : Bilal jutt - 
Bilal-jatt
 

لاکھ سمجھایا اسے ______غیروں سے نہ ملا کرو...!
اس نے ہنس کر کہا ________تم بھی تو پہلے غیر تھے

Bilal-jatt
 

کُچھ تو میری آنکھوں کو پڑھنے کا ہُنر سیکھ
ہر بات بھی میرے یار بتانے کی نہیں ہوتی 🔥

Bilal-jatt
 

بیتـــــــــاب اس قـــدر تھــــــے کہ سوئـــــــے نا رات بھــــــــر
نظـــــــــــروں ســــــــے لکھتــــــــے رہے تیـــرا نـــــام چانــــــــــــد پـــــر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bilal-jatt
 

بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ____ تیرا تو کوئی ہو ❤

Bilal-jatt
 

ٹوٹ کر گرتے رہے پلکوں سے تارے رات بهر
دل کے سارے قرض آنکهوں نے اتارے رات بهر

Bilal-jatt
 

نہ جانے اتنی محبت کہاں سے آ گئ ہے تیرے لیئے۔۔۔۔۔۔
کہ میرا دل بھی تیری خاطر مجھ سے روٹھ جاتا ہے۔۔۔۔

Bilal-jatt
 

سوچا تھا کہ وہ بہت ٹوٹ کے چاہیں گے ہمیں
لیکن!! سوچا بھی ہم نے۔۔۔چاہا بھی ہم نے۔۔۔اور ٹوٹ بھی ہم گۓ

B  : وہم سارے تیرے اپنے ہیں ہم کہاں تجھ کو بھلا سکتے ہیں - 
Bilal-jatt
 

وفا کا نام مت لو کہ وفا اب دل دکھاتی ہے
وفا کا نام لینے سے اک بیوفا کی یاد آتی ہے💔💔

Bilal-jatt
 

زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں😍
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ😂

Bilal-jatt
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

Bilal-jatt
 

"اگر' "ھم' "مر' "بھی' "گئے' "تو' "ہماری' "یادیں' "تم' "سے' "وفا' "کریگی...
دوست**
یہ' "مت' "سمجھنا' "کہ' "تمھیں' "دوست' "بنایا' "تھا' "صرف' "وقت' "گزارنے' "کے' "لئے...💔💔

Bilal-jatt
 

بیوی شوہر سے؛
کہاں جا رہے ہو۔۔۔۔۔؟؟"
شوہر غصے سے؛
مرنے جا رہا ہوں۔۔!!"😡
بیوی؛
ساتھ میں تھیلا لیےکر جانا۔۔۔!!"
شوہر تعجب سے؛
وہ کس لئے۔۔۔۔۔ ؟؟"
بیوی؛ اگر ارادہ بدل جائے تو آتے ٹائم دو کلو آلو اور ایک کلو پیاز لیتے آنا۔"
😂😂😁😁🤣🤣✌🏻

B  : مجھے وہ زخم مت دینا دوا جس کی محبت ہو😢 - 
Bilal-jatt
 

مجھ کو باتوں میں لگائے رکھو
وہ مجھے یاد نہ آنے پائے

B  : Bilal jutt - 
Bilal-jatt
 

دینا هو ساتهہ تو زندگی بهر کا دینا "اے دوست"
لمحوں کا ساتهہ تو جنازه اٹهانے والے بهی دیا کرتے هیں _.!!

Bilal-jatt
 

جن کو شادی پے نا بلایا جاۓ
وہ دور کھڑے ہو کے کہتے ہیں.
لڑکا مجھے نشٸ لگتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂

Bilal-jatt
 

لاکھ سمجھایا اسے ______غیروں سے نہ ملا کرو...!
اس نے ہنس کر کہا ________تم بھی تو پہلے غیر تھے
💔💔💔💔💔