Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

😥آج بہت دکھ ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ حال ذندگی پر ۔ ۔ ۔ ۔ 💔💔
کا ش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی۔ ۔۔۔😒😢

B  : new mobile apka - 
B  : ⁧‫‬⁩ 💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں 💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ - 
Bilal-jatt
 

زندگی میں ہمیشہ دوست سونے كا بناو شیشے كا نہیں
"كیونكہ
'اگر شیشہ ٹوٹ جاے تو اس كی قیمت نہیں رہتی
"اور
'اگر سونے كے سو ٹكڑے بھی ہو جاے تو اس كی قیمت نہیں بدلتی.

B  : Bilal.jutt - 
B  : B A J F Bilal jutt - 
B  : Bilal A jutt - 
Bilal-jatt
 

:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔

Bilal-jatt
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

Bilal-jatt
 

پاکستان کی نوجوان نسل کے بگڑنے کی اصل وجہ؟
موبائل؟……میڈیا؟……انٹرنیٹ؟……
نہیں،،،بلکہ👈10th,,,11th,,,12th کلاس کی اردو کی غزلیں اچھے سے اچھے بچوں کو عاشق بنا دیتی ہیں...
مثال :
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماۓ رکھنا غالب
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے
بتاؤ بھلا👉
یہ غالب ہے یا عمران ہاشمی💯😏😜😋😁😂😂😂😂

B  : Bilal jutt - 
B  : عمر کچی ہو جسم بوڑھا ہو اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو۔۔؟؟🔥 - 
B  : سب آتے ہیں خیریت پوچھنے ،،، تم آ جاؤ تو یہ نوبت ہی نہ آے ،،،، جون ایلیاء - 
Bilal-jatt
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!

B  : پھول یوں ہی نہیں کھل جاتے۔۔ صاحب، بیج کو دفن ہونا پڑتا ہے۔۔ - 
Bilal-jatt
 

میں نے نمک بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے
اتنا درد نھیں ھوتا ، ____جتنا تیری بے رخی دیتی ھے 💔💔💔

B  : Post by amna - 
B  : Bilal jutt - 
B  : Bilal jutt - 
B  : زندگی کم پڑ گئی____ورنہ وہ نہ ملتا مجال تھی اس کی جون ایلیاء -