میں نے جب بھی اسے دیکھا پاک نظر سے دیکھا
Jutt
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا ❤
خُدا بھی آ خر پو چھے گا مجھ سے
مجھے پا نچ وقت اور اُسے ہر وقت۔
Good ni8
تعویز بھی کیے تھے، دم بھی ہزار پهونکے...!💔
چھوٹی نہ جان میری،کافر تھا عشق میرا...!!!💔
وہ جو عرش کے خزانوں کا مالک ہےکن کی طاقت رکھنے کے باوجود اگرہمیں کسی چیزسے محروم رکھتا ہے تو کوئی تو مصلحت ہوگی بےشک وہ جانتا ہے اور ہم۔نہیں جانتے
#خوبصورت تو وہ پہلے سے بھی بہت #تھا؟
"
"
#ھم نے چاھا تو عجیب طرح سے نکھرتا گیا وہ #شخص؟
ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں 🙏
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں🔥
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂
وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو 🔥
ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی 🔥.
*زنــــدہ رہا تـــو کــرتا رہوں گا تم سے عشــــق ۔۔۔۔۔
💔💔💔💔
*ہاتـــھ جـــوڑ کـــر کہتا ہـــوں مجھـــے مــــار دیجئــــــے ـــ
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر
رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا
وہ مجھے چھوڑ کے جس کے پاس گیا ہے ۔۔۔💔
۔
سنا ہے اس کی ہر بات پر وہ میری مثال دیتا ہے۔۔
🌹تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے🌹
🌹💕🌹💕🌹💞
🌹کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے🌹
محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain