ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
اپنے سامان کو باندهے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
کہتے تو جو دل کیا چیز ہے جاں بھی لٹا دیں گے آج کہتے ہیں چھوڑدو ہاتھ میری عزت کا سوال ہے
💔💔💔
رشوت کو اردو میں ہمارے سرکاری بزرگ "چائے پانی" کہتے ہیں 😂😪😢
حال وی کوئی نئی
نال وی کوئی نئی
تشریح
ھذا من سنگل شدید 😂😂😂
سوال تھا، چائے یا محبت۔۔۔۔۔۔؟
ہم نے بول دیا، محبت کے ہاتھ کی چائے
Good night
کوئی کچن سے آن لائن ہے
تو ایک کپ چائے ہی پلا دو 😋☕️😂
دھوکہ__دینا__تو__محبت__والوں__کی__رسم__وفا__ہے
"#جانی" #پھول__خوشبو__کے__لئے__ہوتے__تو__لوگ__جنازے__پر__نہ__ڈالتے💔💔😢
ہم اپنے آپ میں گم تھے
لیکن حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے..
❤یاد وہ نہیں جو تنہائ میں آۓ .......
یاد وہ ہے جو بھیڑ میں تنہا کر دے...❤
Bilal jutt
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
Bilal jutt
ابھی سے تیری آنکھوں سے نکل آئے آنسو
ابھی تو میں نے چھیڑی ہی نہیں داستان زندگی۔
واٹسپ گروپ والوں نے بھی حد کردی ہے
کہتے ہیں
یہ سگریٹ 🚬 چار گروپ میں بھیجو دھنواں ایڈمین کی ناک سے نکلے گا
حد ہوگئ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے 🤣🤭😁😃😝😂😄😀😜🤭🤣
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
🙍💝
💓نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ..💓.
💓 اے💓
💓 "شراب"💓
💓تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی 💓
"آنکھیں..💓💓💓..
مجھ سے نفرت کی دعٰوے اپنی جگہ محسن__!
میرے نام پہ اسکا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا__!
محسن نقوی ❤
❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤
بہت تڑپائے گی___ درد جدائی کی آپ کو 🖤 ہمارا کیا __ ہم تو مر جائے گے ---🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain