تجھے مبارک ہو محبت کی نئی راہیں
ہمیں عزیز ہیں تیرے دیے ہوئے زخم 💔
اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں
اپنے سامان کو باندهے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں
روتی ہوٸی آنکهوں سے تجھے مسکان کیسے دو💘 انجان ہو خد سے تجھے پہچان کیسے دو💘 میرے لیے میری جان تم ہو❤
اب تمہیں بتاٶ تمہيں اپنی جان کیسے دو❤
☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
, . . , . . . . . . , . . . . . . . . . .. . . . . . . . . . . . .
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢
خاموش نہیں ہے جو خاموش ہوتے ہے وہ تو قبرو میں رہتے ہے
ایک پٹھان انڈیا گیا
پولیس:تم کون ہو؟
پٹھان:میں ہندو ہوں
پولیس:مجھے 5بھگوان کے نام بتاؤ؟؟ پٹھان:یسو،پینجو،ہار،کبوتر،ڈولی😂😂😂😂😂😂
*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁😃
#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو
"لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی" #پپو: اس شعر میں شاعر
"قبول ہے قبول ہے قبول ہے"
والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے 😂😂😂😂
کہتے تو جو دل کیا چیز ہے جاں بھی لٹا دیں گے آج کہتے ہیں چھوڑدو ہاتھ میری عزت کا سوال ہے 😔
Zamane Se Nahi To Tanhai Se Darta Hu... Pyar Se Nahi To Ruswai Se Darta Hu... Milne Ki Umang Bahot Hoti Hai Dil Me... Lekin Milne Ke Baad Teri Judai Se Darta Hu...
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain