Kia hall ha sab ka
Khush rho sab ❤❤
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
Ehsass
بابا جی فرماتے ہیں
لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگتی ہیں کہ
پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں☺😊😀😃
بات سجدوں کی نھیں خلوص _دل کی ھوتی ھے
"اقبال"
ھر میخانے میں شرابی اور ھر مسجد میں
نمازی نھیں ھوتا.
🤘🏻
سب سے آگے کھڑا تھا میں لیکن
میں ہی تصویر___میں نہیں آیا
تیرے دیدار کی حسرت کی شدت کو کم کرنے کو!
میں تم کو دیکھنے والوں کی آنکھیں دیکھ لیتا ہوں۔۔
یوں تو آپ کی نفرت بھی _______ سر آنکھوں پہ
تھوڑی سی محبت دی ھوتی تو ہم زمانہ جلا دیتے_💞
❤❤❤❤❤❤❤❤
*مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ھیــــں*
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.*
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
*ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*
❤❤❤❤❤❤❤❤
وہ لڑکیاں بھی کسی دہشت گرد سے کم نہیں ہوتی تھیں جو ٹیچر کے کلاس میں آتے ہی انہیں یاد دلا دیتیں تھیں کہ
"سر آپ نے ٹیسٹ لینے کا بولا تھا"۔
💔💔💔
❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"❤.
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں💞
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئـــــيں تـو رلا دیتـــے ہیــں..!!😔
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئـــــيں تـو رلا دیتـــے ہیــں..!!😔
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔
🌾🎋💑🎋🌾
💞صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...💞 .
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔
چشمِ نم سے کہاں ممکن ہے نظارا دل کا..
*hn g*
نقش بنتا ہی نہیں.. بہتے ہوئے پانی پر..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain