Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

-وہ رعائیت تو صرف آپ کے لیئے تھی❗
آپ نے تو ہمیں سستا ہی سمجھ لیا 💔🍁

Bilal-jatt
 

زوال یہ کہ تم دُ ور ہو...
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔

Bilal-jatt
 

💔
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے.⛓
کاش کے کچھ ایسا مجھ سے قصور ھو جائے.

Bilal-jatt
 

جان دے سکتے ہين ہم تمہاري خاطر
یہی ہمارے بس میں ہے
غریب لوگ ہیں ...
نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی ..

Bilal-jatt
 

:::::
آنسو بہا بہا کے بھی ھوتے نہیں ھیں کم.... 💔
کتنی امیر ھوتی ھے آنکھیں غریب کی.....💔

Bilal-jatt
 

میں نے خود کو کیا لکھ دیا دیوار پہ ایک دن
بارشیں ہونے لگی مجھے مٹانے کے لیے

Bilal-jatt
 

❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب*
*ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں*
❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣🕊❣
*💛تنھا اجنبی💛*

Bilal-jatt
 

💕ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائین گے..!!sSs

Bilal-jatt
 

کوئی شادی کی #سیٹیں نکلیں تو مجھے بتانا۔ ,🤔🤔🤔🤔🤔
میں نے بھی اپلائی کرنا ھے۔ 😛😛😛😂😂😂😂😂😂😂😅😅😅

Bilal-jatt
 

شادیاں دو ہی کرونگا ۔😍
ایک بیوی مارے گی تو دوسری بچائے گی😋😁🤣😜😝

Bilal-jatt
 

طوفاں سے جب ٹکرا گئے پھر آر کیا اور پار کیا
جب چل پڑے تو چل پڑے پھر تیر کیا تلوار کیا۔

Bilal-jatt
 

: آشیانا بناۓ بھی تو کہاں بناۓ...............
..صاحب...!
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے.....!

Bilal-jatt
 

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞

Bilal-jatt
 

خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔

Bilal-jatt
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣

Bilal-jatt
 

"چہروں کو بے نقاب کرنے میں"
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
"اے وقت تیرا سو بار شکریہ"

Bilal-jatt
 

نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕

Bilal-jatt
 

''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?
"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!

Bilal-jatt
 

مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں . .
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے

Bilal-jatt
 

بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اللہ ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے تو کوئی مخلوق اسے کیسے بگاڑ سکتی ہے