ایسے بن جاو کے تمہیں دیکھنے والے تمہارے تربیت کرنے والے کے حق میں دعا گو بن جائیں۔۔❤
کتنے عجیب ہیں وہ لوگ ، جو اللہ کو تو مانتے ہیں ، پر اللہ کی نہیں مانتے۔
زندگی کم پڑ گئی____ورنہ
وہ نہ ملتا مجال تھی اس کی
JUTT G
"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💔💔
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!!
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘 Mišš ýøû
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے
چھوڑ دے۔
کُیوں اُلجھتے ہو اِن سوالوں میں
بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے۔🔥💔
ہم حالات کے بدلنے سے یار نہیں بدلتے.="*
یار کے کہنے پر حالات بدل دیتے ہیں .="*
آج پھر تیری یاد آئی بارش کو دیکھ کر.
دل پہ قابونہ کرسکا اپنی بے بسی کو دیکھ کر.
روئے اس قدر تیری یاد میں اے دوست.
کہ بارش بھی تھم گئ میرے آنسو کو دیکھ کر.
دل کے خون سے یہ آواز آتی هے.
هر پل هم کو تیری یاد آتی هے.
دل پوچهتا هے بار بار یہ بات هم سے .
جن کو تم یاد کرتے هو کیا ان کو بهی تمهاری یاد آتی هے.
بابا جی کہتے ہیں کہ ضروری نہیں
بندہ روز، نہاے
بس دل صاف ہونا چائیے
(سردی کے ٹوٹکے)😂😂😂
لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂
😝بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر 😘😏
فرصت ملے تو شناختی__کارڈ والی😄تصویر دیکھ لینا 😂😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain