Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

شادیاں دو ہی کرونگا ۔😍
ایک بیوی مارے گی تو دوسری بچائے گی😋😁🤣😜😝

Bilal-jatt
 

*نا کر تنگ سونے دے مجھے*__😴😴
*اے عشق*
*تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں*__💔💔

Bilal-jatt
 

بابا جی کہتے ہیں محبت کو کھونا ہی محبت ہے 😭😭
پانا تو عذاب ہے 😃😃🤣🤣😂😂

Bilal-jatt
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

Bilal-jatt
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

Bilal-jatt
 

نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں۔۔

Bilal-jatt
 

*تم سمجھ ہی نہیں پائے...*
=
=
*میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا..
🔥🔥🔥

Bilal-jatt
 

شادی میں کھانے کے وقت ایک آدمی کو کوئی پلیٹ نہیں ملی
آدمی اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا تو لوگوں نے پوچھا
یہ کیا
آدمی داغ تو چلا جائیگا یہ وقت پھر نہیں آئیگا
😜😝😝😛😛😛😜😛😛😝😛😛😛

Bilal-jatt
 

دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝
Funny Point

Bilal-jatt
 

Good ni8

Bilal-jatt
 

اتنے ظالم نہ بنو کچهہ تو مروت سیکوں ..
تم پہ مرتے ہے تو کیا مار ہی ڈالوں گے ہمیں .

Bilal-jatt
 

ھم سے پوچھوں مزاج بارش کا
ھم جو کچے مکان والے ھیں۔۔۔

Bilal-jatt
 

ھم سے پوچھوں مزاج بارش کا
ھم جو کچے مکان والے ھیں۔۔۔

Bilal-jatt
 

ہو سزائے موت تو کیا وہ لمحہ ہوگا صاحب
.
ہم قاضی سے آخری خواہش تیری ملاقات مانگیں گے

Bilal-jatt
 

خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے۔۔۔
ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی اتے ہو۔❤❤❤

Bilal-jatt
 

ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئـــــيں تـو رلا دیتـــے ہیــں..!!😔

Bilal-jatt
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہی دیتے💔💯✌

Bilal-jatt
 

❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"❤.

Bilal-jatt
 

زمانہ جانتا ہے کہ ہم👉 وقت کے ساتھ شوق ضرور بدلتے ہیں
�#مگر یار اور پیار بدلنہ ہماری فطرت میں نہیں 👎👎

Bilal-jatt
 

عمر تو ابهی چهوٹی ہے تیرے یار کی
"مگر "
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں. 👉JU💝TT👈