تپتی دھوپ میں چھاٶں جیسے لوگ ۔۔
کہاں سے ڈھونڈ کے لاٶ گے یہ ماٶں جیسے لوگ۔۔۔
۔میری فوج میرا فخر
❤ جیوے آئی ایس آئی❤
پیار کرتا ہے _ نیازی _ یہ زمانہ مجھ سے..!!
"یہ میری ___ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے..!!
Pak❤Army
❣❣____________________❣❣
خوبصورتی کی تلاش میں چاہے پوری دنیا کا چکر لگا لو🍂
اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہی نہیں🍂
❣❣_____________________❣❣
🥀🥀🥀🥀
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒
ــــــــــی
انداز خود بدل جاتے ہیں چلتے ہیں ہم جب بھی🇵🇰
رب ذوالجلال نے کیا قوت رکھی اس وردی میں😍🇵🇰
#SSG😊😊😊
ہجوم دیکھ کر رستہ نہیں بدلتے ہم
کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم 🇵🇰
PAK❤ARMY
میرا قصہ بہت تھا مختصر!!
میرا درد بھی لازوال تھا..!!
میری ذندگی وہ شخص تھا..!!
جسے ہر فن میں کمال تھا..!!
میں دکھوں سے بھری کتاب ہوں.!!
مجھے سوچ سمجھ کر پڑھ ذرا.!!
مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی..!!
جسے نفسیات میں کمال تھا..!!
GooD NighT 👦
نہ سر جھکا کہ جیئے نہ منہ جھپا کہ جیئے
ستم گر کی نظرون سے نظرین ملا کہ جیئے
اگر دو دن کم جیئے تو اس میں حیرت کیا
ہم ان کہ ساتھ تھے جو شمع جلا کہ جیئے 🔥
وقت۔۔۔۔ہر وقت کو #بدل دیتا ہے
بس ۔۔۔وقت کو #تھوڑا وقت چاہئیے
PAK❤ARMY
#پیدا کیا انسان کو دردِ #دل کے واسطے
ورنہ #اطاعت کیلئے #کچھ کم نہ تھے #کروبیاں
💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕👇
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!
مہنگی گھڑی بھی__ خرید کے دیکھ لی ہے.
* صاحب*
وقت پھر بھی__ نہ چلا مرے حساب سے...!!
یوں ہی نہیں مہکتی اس وطن کی زمین 🌹🥀
اس مہک کو پلایا ہے خون اپنا میرے فوجی جوانوں نے 🇵🇰🇵🇰
ہمارے حوصلے ہیں کوئی ریت کی دیواریں نہیں💪💪
جاؤ دشمن سے کہہ دینا ہم آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں👮👮
PAK❤ARMY
غرور نہیں کرتا آپنے اپ پر اے یاروں
بس پیچھے ھوگیا ان سے جو مطلب سے ملتے تھے
موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں
تب کہیں جا کر تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں
مانگتی کچھ نہیں اپنے لیے اللہ سے
اپنے بچوں کے لیے دامن کو پھیلاتی ہے ماں❤
Miss u ami 😭😭😭
#پیارے بچو🙈
#وہ کیا چیز ہے جو ہمارے امی، بابا پہنتے ہیں 🙈
#اور ہم کھاتے ہیں🙈
#بتاو بتاو🙈🙈
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
PAK❤ARMY💪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain