Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

ہم جو سجدوں میں بهی شہادتیں مانگیں..!!😘❤❤😍
تیری اوقات میرے دُشمن کہاں تک ہو گی..؟😊😊😊

Good night
B  : Good night 👊 - 
Bilal-jatt
 

زندگی میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھنا😌
ایک مجھے🥰
دوسرا میری پوسٹس کو🙈😂

Bilal-jatt
 

دلِ مرحوم کو خدا بخشے
بڑی رونق لگائے رکھتا تھا😔

Bilal-jatt
 

Aksar Wo Log Badl Jaty Hen..
Jinhy Hadd sy Zayda Izat 0r Waqt Diya Jaye..

Bilal-jatt
 

بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂

Bilal-jatt
 

چھوڑ کےجانا ہے تو جا
پر مات ادھوری ثابت کر…؟؟
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو
غیرضروری ثابت کر🖤
بات بجا کہ ہوتے ہیں
دوچار مسائل سب کے ہی…!
جانتا ہوں مجبوری کو لیکن
مجبوری ثابت کر🖤
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھر بھی اے بہتان پرست…!
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک تو پوری ثابت کر💔

Bilal-jatt
 

لڑکیاں ترکی لڑکے دیکھ کے
لڑکے ترکی لڑکیاں دیکھ کے
ایک دوجے کو وٹے مار رہے ہیں
اپنی شکل کوئی وی نہیں دیکھ رہا کے
ترکی والوں نے منہ بھی لگانا کے نہیں 😛😛😛
😂😂😂😂

Bilal-jatt
 

ترس جاو گے میری پوسٹوں کہ لئے 😏 😁
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو 🙈

Bilal-jatt
 

اقبال تیرا اک شاہین لڑکی
بن کر میرا 2 سو کا بیلنس کھا گیا۔۔ 😭😭😭

Bilal-jatt
 

ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺴﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﺎ
!!..ﮨﮯ🙈👏
۔
۔ ۔
۔
.
.
..ﻉ ﺳﮯ ﻧﺎﻻﺋﻘﻮ..ﻉ ﺳﮯ...😂😂

Bilal-jatt
 

میں اونچیاں اونچیاں دیواراں رکھیاں
اس دل دے چار چویرے⁦♥️⁩
نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں😁😬
کوئی دل چے ناں لالے ڈیرے😏😂😜

Bilal-jatt
 

چلو مان لیا محبت ہوتی ہے
پر میسج پر سر کیسے دبا لیتے ہو یار 🙄😂

Bilal-jatt
 

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Bilal-jatt
 

پانی سے روزہ نہیں ٹوٹتا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
چاہے جتنا مرضی نہا لو😋
تحقیق 🙊

Bilal-jatt
 

جو دماغ پر راج کرے اسے مار خور کہتے ہیں جو دل پر راج کرے اسے آئی ایس پی آر کہتے ہیں جو دنیا پر راج کرے اسے پاک فوج کہتے ہیں
➤❀๑▬▬B❍SS๑▬▬๑❀➤
❤❤❤👈

Bilal-jatt
 

مــت بھــاگو دوســروں کــے پیچھــے!
جو ساتھ ہیں اُن کے ساتھ خوش رہو اور اُن کی قدر کرو.
_فوجی ⚔🇵🇰

Bilal-jatt
 

تھوڑا نام کیا ہوا جل گئے دشمن ہمارے🇵🇰
اوقات ہی اتنی تھی اب اور کیا کرتے بچارے_🔥
PAK💕ARMY

Social media post
B  : Post by Sona JATT 😋 - 
Bilal-jatt
 

مفت میں نہیں سیکھا پردیس میں رہنے کا ہنر..،
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی قربان کی ہے.!🤔
PAK❤ARMY