Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے بیٹا 😣
بے اختیار منہ سے نکلا 🤭
#دولہن🙊🙊🙊🙊🙊😝😝😝😝😝😁😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂😊

Bilal-jatt
 

میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی
کیا وجہ ہو سکتی ہے 😜😜😜😁😁😁

Bilal-jatt
 

منزلیں سپاہیوں کا استقبال کرتی ہیں،🔥
بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے۔
PAK❤ARMY

Bilal-jatt
 

" مجھے خاک میں ملا کر میری خاک بھی اُڑا دے
تیرے نام پر مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے
PAK❤ARMY

Bilal-jatt
 

میرے دل کے باورچی خانے میں تیری یاد کا چولہا جلتا ھے😛
تیرے عشق کے چاول پکتے ھیں میرا روز پتیلا جلتا ھے... 😝
PAK❤ARMY

Bilal-jatt
 

ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب واداب سے ہونا
لہجوں کی سختیاں ھم منہ پے مار دیتے ھیں.✌
PAK❤ARMY

Bilal-jatt
 

تم کیسے نکالو گے ان دلوں سے محبت 💖
جو دل ہمارے خون سے دھڑکتے ہیں... ❤
PAK❤ARMY

Bilal-jatt
 

*مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے!!
*اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو

Bilal-jatt
 

مدینے میں کاش اے دلِ زار ہوتے
وہ پرنور کوچے وہ بازار ہوتے
سماتے وہ آنکھوں میں دلکش مناظر
خود اپنی نظر کے خریدار ہوتے
وہ کیفیتِ خاص ہوتی عنایت
نہ بے ہوش ہوتے نہ ہشیار ہوتے
کبھی بابِ جبریل پر دست بستہ
کبھی سرنگوں زیردیوار ہوتے
کبھی چومتے جالیوں کو ادب سے
کبھی شوق میں محو دیدار ہوتے
ادھر نامِ پاک نبی لب پہ آتا
ادھر دل کی دھڑکن سے بیدار ہوتے
حمید ایسی قسمت کہاں تھی ہماری
کہیں ہم بھی پائین دربار ہوتے

یہ جو جرت مندی ہے اسکے پیچھے وردی ہے۔۔
یہ جو ملک میں سکون ہے 
اسکے پیچھے وردی والوں کا خون ہے 😢😢
B  : یہ جو جرت مندی ہے اسکے پیچھے وردی ہے۔۔ یہ جو ملک میں سکون ہے اسکے پیچھے - 
Funny joke
B  : Hun daso na sary 😝 - 
Mare jan tha mera dost jo mjy akla chor gia 😢😢😢😢😢😢
B  : Mare jan tha mera dost jo mjy akla chor gia 😢😢😢😢😢😢 - 
Allah janatulfirdos mn aalaa mugam atta farmayen miss u 😢😢😢😢
B  : Allah janatulfirdos mn aalaa mugam atta farmayen miss u 😢😢😢😢 - 
Social media post
B  : Post by me 😊 - 
زندگی کو داؤ پے لگانا شوق ہے میرا
جا کسی بزدل کو دے موت کی دھمکی
Bilal JuTt
B  : زندگی کو داؤ پے لگانا شوق ہے میرا جا کسی بزدل کو دے موت کی دھمکی Bilal - 
پرچم کے رکھوالے اس پاک وطن کی شان ہیں ہم
بہادر ماؤں کے بیٹے پاک فوج کے جوان ہیں ہم
Bilal JuTt
B  : پرچم کے رکھوالے اس پاک وطن کی شان ہیں ہم بہادر ماؤں کے بیٹے پاک فوج کے جوان - 
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔🌹
B  : محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹 نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی - 
BiLaL JuTt ❤
B  : BiLaL JuTt ❤ - 
دشمن کہتا ہے میں تیری ذات اجا ڑ دونگا
اسے یہ نہیں معلوم ہم ذات نہیں نسلیں اجاڑ دیتے ہیں
پاکستان_ذندہ_آباد
B  : دشمن کہتا ہے میں تیری ذات اجا ڑ دونگا اسے یہ نہیں معلوم ہم ذات نہیں نسلیں - 
ہماری جرات کو مات کیا دے سکے گا دشمن 
ہم پروازٍ مثل شاہیں ہماری نظر ہے مثل عقاب
BiLaL JuTt ❤
B  : ہماری جرات کو مات کیا دے سکے گا دشمن ہم پروازٍ مثل شاہیں ہماری نظر ہے مثل -