Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

ہم اپنے آپ میں گم تھے
لیکن حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے..🤔

Bilal-jatt
 

وقت تیزی سے بدل گیا،
پر تُم تو وقت سے بھی تیز نکلے🔥

Bilal-jatt
 

میری چاۓ کا ایک گھونٹ پی کر دیکھو
صدیوں چاۓ پر شاعری کرتے رھو گے....❤

Bilal-jatt
 

میری چاۓ کا ایک گھونٹ پی کر دیکھو
صدیوں چاۓ پر شاعری کرتے رھو گے....❤

Bilal-jatt
 

تم نے کیا نہ یاد کبھی ہم کو بھول کر ،
ہم نے تمھاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا

Bilal-jatt
 

❣🤲🏻 🌙۔
*دل سے روتے ہیں محبت کی آگ میں لوگ زندگی جنت ہو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے*
*❣دبستان ادب 🌙*

Bilal-jatt
 

H r u 😊😊

Bilal-jatt
 

ایک شخص دیکھا ہے میں نے آئینے میں
*خفا دنیا سے ہے کلام خود سے بھی نہیں کرتا

Bilal-jatt
 

%* کرنی تھی بے وفائی تو پہلے ہی بتا دیتے
دنیا بڑی حسین تھی کسی اور سے دل لگا لیتے*%

Bilal-jatt
 

کوئی مجبوری ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں_____!!

Bilal-jatt
 

خواب میں ساری رات جـــــنت کـی ســـــیر کرتارھا
"اقبــــــــال"
صـــبح آنکھ کھولی تو ســـر مــاں کے قـــدموں میں تها❤️
♡♡

Bilal-jatt
 

*کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥*
💚 *_👉jutt👈_* 💚
*منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊*

B  : Allah hafiz - 
Bilal-jatt
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂

Bilal-jatt
 

*مجھے نہیں چاہیے کسی سے خوشیوں کی بھیک*
*میں اپنے غموں کی سلطنت کا اکلوتا بادشاہ ہوں*💔🥀

Bilal-jatt
 

*وہ اچھا ہے تو بہتر بُرا ہے تو بھی قبول*
*رواجِ عشق میں عیبِ یار نہیں دیکھے جاتے*💔🥀

Bilal-jatt
 

""ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر.....!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا ...

Bilal-jatt
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂

Bilal-jatt
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂

Bilal-jatt
 

ہم بھی شوقین پینے کے ہیں😋😏
مگر جب بھی پیتے ہیں چائے پیتے ہیں😜😍😂
یو نو حلال نشہ🙈🙈😂😂✌🏻
#RjعLی😊