بیوی: تمہاری شرٹ پر تو ایک بھی بال نہیں ہے.
شوہر: ہاں تو؟
بیوی: میں پوچھتی ہوں کون ہے وہ گنجی؟؟😉😂✌🏻
کہاں کا عشق
کہا ں کی وفا
کہاں کی محبت
ارے پاگل
وہ لوگ بھی گزر گےء
وہ دور بھی گزر گےء
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
ℛℐ ᗅℒ😂😁😁
بارش کا پانی ایک پیتل کے برتن میں اکٹھا کر کے
اسے تین رات چاندنی میں رکھیں اس کے بعد اسے سر کے بالوں میں لگائیں
آپ کے بال گیلے ہو جائیں گے
😂😂😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
خوب صورت لڑکیاں زیادہ پڑھائی نہیں کرتی:
👈 کيونکہ وہ جانتی ہیں کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی بے وقوف ان کے لیے ڈاکٹر یا انجنیئر بن رہا ھو گا😜😜😜
جانتا ہوں مجھ جیسے شریف لڑکے کو
👰🏻گرل فرینڈ سوٹ نہیں کرتی مگر پھر بھی🤫
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری 😎😍😂😂😅😍
اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂
ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ
مانگلے
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
✍🏻😎
لڑکی.... تم میری فیلنگ نہیں سمجھتے. ..😢😢
لڑکا ... میں تو اپنی ہینڈ رائٹنگ بھی نہیں سمجھتا. ..😄😄😄
💁اب یہ کون ا فواہ پھیلا رہا ہے 🙊😯
کہ ٹھنڈ میں girls کی 😜عقل جم جاتی ہے ۔😂😂😝🙈😉😍😛😜
😂😂😂
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂😂😂
پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂
,,, فاصلوں کی نا کیجیے پرواہ
,,, آپ عادت نہیں __ محبت ہیں”__❤🔥
✌🥀
کچی عمروں کی محبت میں خسارہ ہے بڑا
بات بڑھ جائے تو، بڑھاپا اُتر آتا ہے
کــرنی ہـے خدا سے دعا کہ تیری محبتــــ کے سـوا کوئی اور نہ ملـے ❣
زنـــدگـی مـیــں صــرفــــ تو ملـے یا پھـــر زنــــدگـی نـہ ملـے
بوائز کو اگر کوئی لڑکی ہنس کر دیکھ لے تو
لڑکی چھوڑ کر دوستوں کو بتانے چلے جاتے ہیں 😉😂😝😜😂😂
💕
سردیاں آگئی ہیں۔۔۔ سرگودھا والے مالٹے، جھنگ والے مچھلی، ملتان والے سوہن حلوہ خوشاب والے ڈھوڈا۔ اوکاڑہ، شیخوپورہ، فیصل آباد والے دیسی گڑ،چکوال، اٹک، گجرخان والے مونگ پھلی ۔
کشمیر اور کے پی والے جنگلی شہد اور اہلیاں ہزارہ اخروٹ، بادام، پستہ، کاجو وغیرہ اور باقی شہروں والے اپنے اپنے شہر کی مشہور سوغات کا تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں اور دعائیں سمیٹیں 😃😋😜
فری wifi مل جائے تو انسان تھوڑی دیر کے لیے
اپنے سارے دکھ بھول جاتا ھے🤣😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain