😂😂😁😁😁👍👍👍
ایک مس کو اپنے پٹھان شاگرد سے پیار ھوا
مس نے اپنے شاگرد کو میسیج کیا
آئی مس یو
پٹھان نے کافی دیر سوچنے کےبعد میسیج کیا آئی شاگرد یو
😜😜😝😛😜😝😝😛😛
Plzz frinds follow to follow
+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -
😂😂😜😜😁😁
جذبات بتائے نہیں جاتے۔ محسوس کیے جاتے ہیں
جن کے لیۓ خاموش لَب غرور کی علامت ہو...🙄
ان کے لیۓ دھڑکنیں صرف دھک دھک کے سوا کچھ نہیں-"💯💔