ایک لڑکی کا فون ٹائلٹ میں گر گیا. . . .ٹائلٹ میں سے '' جن '' ظاہر ہوا '' جن '' نے لڑکی کو سونے کا فون دیا اور کہا یہ لو تمہارا فون لڑکی نے '' کلہاڑی '' والی کہانی سن رکھی تھی. لہذا ایمانداری کا تعارف دیتے ہوئے کہا یہ سونے کا فون میرا نہیں ہے جن: - پگلی رلائے گی کیا؟ دھو کے تو دیکھ تیرا ہی ہے...😜😂😁