Ùوہ لڑکیاں بھی خود کو حسین سمجھتی ہیں...
جن کا میک اپ اتر جائے تو اپنے ہی بچے پوچھ رھے ہوتے ہیں ....
آنٹی یہاں میری مما تھی کدھر گئیں؟😅😜😂
#
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
, کام ایسے کرو
کہ
ٹی وی میں آؤ
نہ کہ
سی سی ٹی وی میں ۔۔
😜😀😜😀😜😀😜😀😜
Sun lo girls
Asma😆😆😆😆
یہ نچ کے یار مناونے کا کیا سین ہے
😕😐
بیٹھ کے بھی تو بات ہو سکتی ہے
نہ🙈😝😋😍😂
سنو لڑکیوں۔۔۔🖐️
جب بازار جاتی ہو موبائل ہاتھ میں
کیوں پکڑتی ہو۔۔🚧🚧😂
مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 😍
ایک چشمے والی 🙈
دوسری بغیر چشمے والی 😋😋
Ayce hoti ha girls 😂😂😂
فیوچر میں میرے بچے میری #id دیکھ کے کہیں گے
پاپا نے ہمارے لئے کہاں کہاں #try نئ کی😂
😂😂😂