بابا جی کہتے ہیں کہ سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو" 😁😂😂🤣🤣
📣📣📣 *اعلان عام* 📣📣📣
*لاہور قلندرز کی ٹیم میں ایک بھی کھلاڑی لاہور کا نہیں...* 🙁
*اس لئے*
*ہمارا یعنی لاہوریوں کا اس ٹیم سے کوئی تعلق نہیں.....!!*😆😆😝
*ٹیم بدلی, کپتان بدلا*😉
*,قلندر کیلیۓ پورا پی ایس ایل پاکستان منتقل کیا*🤪
*مگر ٹیم نے اپنی اصلیت نہ بدلی*😝😁😆
Insan boht bŕe chez ha🔥🔥😠😠😠
قسم سے اتنی #خوشی ہوتی ہے❤
جب #امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی #بیوی کو دکھانا😂😁🤣
ملاوٹ کا دور ہے صاحب...😒
"ھاں" میں "ھاں" ملا دیا کرو🔥
#💜#
پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
عورت اگر مرد سے زیادہ خوبصورت ہوتی
تو میک اپ مرد کے لیے بنتا عورت کے لیے نہیں
ذرا نہیں پورا سوچیئے 😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂