#کتنی عجیب #بات ہے
#درد بھی #تم ہو 💔
#اور علاج #بھی تم ہو❤
دل دلاسوں پہ مان جاتا ہے
لیکن آنکھوں کی ضِد نہیں جاتی🔥
زہر مرنے کے لیے ________ تھوڈا سا.. 😗
اور جینے کے لیے بہت سا پینا پڑتا ہے.. 🔥
چُـوم کر اُس نے میرے کفن کو کیا خُـوب کــہا ❤
نیا کپڑا کیا پہن لیا اب تُو دیکھتے بھی نــہیں ❤
*_کــوئی یُــوسف نہیــں اس شہر میــں تعبیـر جو دے_*
*_خواب آتــے ہیــں زلیــخا کو نا جانے کیـا کیــا_*
*لبوں سے محبت کا جادو جگا کے بھری بزم میں سب سے نظریں بچا کے*
*نگاہوں کے رستے سے دل میں سما کے کسی نے تمہیں بھی چرایا تو ہوگا*
*قربان جاوُں اس درد پہ...!!*
*جس کا علاج بس تم ہو...!!*
کئی مہینوال تے رانجھے ، اس نے کیتے وانگ فقیراں
لٹیاں نے اس ع ش ق نے ،کئی سسیاں کئی ہیراں
الفت کی بات ہے سلیقے سے کیجیے
سڑکوں پہ ہاتھ پکڑنے سے محبت نہیں ہوتی 🤝
سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم اسکی بے رخی محسن
بھلا دیں گے اسے ایسے کے وہ بھی یاد رکھے گا
جسے دیکھا اسے مخلص جانا...!!
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیے صاحب...!!
Byeeeeeeeeee
وہ لڑکیاں بھی 👇 پہ دانشور
بنی ہوٸی ہیں
جن سے ٹاٸم پوچھاجاتا تو کہتی تھی
نکی سوٸی 7 تے وڈی 2 تے😛😉
😜😜😜
وقت کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے دوست..😋
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.
معلوم نہیں لڑکیاں کیسے اتنی نزاکت سے چهینک کو "اچهیں" میں بدل لیتی ہیں. ہمیں چهینک آئیں تو سامنے والا کلمہ پڑهنا شروع کر دیتا ہے. 😂😂
پہلے دوستی پھر محبّت اور پھر بلا وجہ نفرت...!!
بڑی ترتیب سے ایک شخص نے تباہ کیاہے مجھــــــے۔
کسی نے پوچھ لیا اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو
,.....,..,..........................................................................
میں نے کہا دل کو توڑنا پڑتا ہے لفظوں کو
اساں عیب سجناں دے نئیں ویکھے
اسیں ویکھیا یار دی یاری نوں...
#ch💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain