ٰواہ غالب تیرے عشق کے فتوے بہی نرالے ہیں
وہ دیکہیں تو ادا . . . ہم دیکہیں تو گناہ . .
باجی آپنا وزن بتاؤ 😍
موٹی موٹی باجیاں دور رہیں😒🔥
میرا بس 57 کلو 🙈😕 👆
تیری #خوبصورتی کو میرے الفاظ چھو نہیں سکتے😍😍
#ہجوم حسن میں تم #نواب لگتی #ہو😘😘!!++
#یاری_لا_لے_ببر_شیر_نال_سونیے
#اوکھے_ویلے_ممی_ڈیڈی_چھڈ_جاندے_نے😃
لکھوں کچھ اس قدر گہرا
کہ پڑھ تو سب ہی پائیں,
مگر سمجھو صرف تم.🔥
___•🔥
ھمیں پتہ تھا کہ تیری محبت کےجام میں زھر ھے
"♡ساقی♡"
لیکن تیرے پلانے میں خلوص اتنا تھا کہ ھم ٹھکرا نہ سکے.
Koe umeed war ha😜👇
سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں۔۔❤❤
میـــــــــری زندگی تو تم ہو۔۔۔❣❣
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
جی
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے۔۔
4.U
کس کی تصویر ہے دکھائو تو__
_
_
تم نے کس سے بدل لیا ہے مجھے___
تم میرا خواب ، میری ذات تھی تم
نام کیا ہے تمہارا ؟ یاد نہیں۔۔..
"تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لئے"
"تمہیں نظر انداز نہ کرے"
چاند بن کر ترے کمرے میں ______ اُتر آؤں گا
آج کی رات تو کھڑکی کو _____ کُھلا رہنے دے
خاک سے تم_ _اور_ _خاک سے ہم ....
پھر کیوں خاص ہو تم _ _ اور _ _عام ہیں ہم...
""
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے,,
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے,,
چھوڑ جائیں گے خزانہ اپنی شاعری کا ہم
شاید نکلے کوئی تلاش میں ہماری بھی
عشق کو دل میں جگہ دیجئے
علم سے شاعری نہیں ہوتی
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کی پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!
بندہ مرے تاں لوگ مثالاں دیون...😘
انج سجن دے نال نبھائیے... ❤
جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے۔ پیپلززپارٹی اور ن لیگ والے ایک دوسرے کو چور کی بجائے “حاجی صاحب” ، “کہہ کر پکارتے ہیں۔ 😂😂
#آنکھیں👀 👍مجنوں ہوں تو #صاحب
#آنٹی👵 بھی #لیلیٰ🙈لگتی ہے😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain