سب برے مجھ کو یاد رہتے ہیں
جو بھلا تھا اسی کو بھول گیا
سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیں
بحث کیا تھی، اسی کو بھول گیا
کیوں نہ ہو ناز اس ذہانت پر
ایک میں، ہر کسی کو بھول گیا
چپ رہہن دے جے اسی چپ ہاں کولولنگ نہئیں لڈیاں پا کے چتو کدی وی جنڑا نہئیں بنڑ سگدا بندے پنج ست نال رلا کے
ہم برے ہیں تو برے ہی سہی
اچھوں سے ہماری بنتی بھی نہیں🔥💯
وقت مہربان ہے تم پر ..............💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
A.o.A GôôD morning 🌞 everyone have a nice day 🥰❤️
غم ستائیں تو ترے لمس کا ترسا ہوا شخص ۔۔۔۔۔
تیری تصویر سے گبھرا کے لپٹ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی ۔۔۔۔۔۔
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں....
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔
--'مر جائیں گے ہم بھی اچانک یوں___🔥💔
کہنا پڑے گا آپکو بھی( اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)
بد گمانی کو بڑھا کر تم نے ..... یہ کیا کر دیا....
خود بھی تنہا ہو گئے ، ہم کو بھی تنہا کر دیا....
Kay Hal ha SB ka
Ooo ma na sawan sa kha
❤️ Ki ag buja sawan na kha
.......
Yha pa kis kis na tanka lagya hua ha🤣🤣😜
تقدیر کے قاضی سے کیا پو چھیں قسمت اپنی
وہ شخص خود ہی کہہ گیا ہے تیرا نہیں ہوں میں
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں..
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....
ﺩﻭ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﮐُﮭﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﺳﮑﯽ
ﺩﻭﺳﺎﻝ ﮨﻢ ﺭﮨﮯ ...... ﺍﮎ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ💔🔥
میں نے یادیں اٹھا کر دیکھی🙂🙂
اک دن تم میرے تھے۔۔۔۔۔۔۔😥😥
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
❤گستاخی معاف جو ھو تو اک بات کہوں دل کی ❤
رفتہ ہی سہی ۔پر میرے ھونے کی کوشش تو کرو❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain