#تنہا_زندگی____جینے_کا_بھی اپنا___ہی_مزہ_ہے!!
#نا_کسی کے #آنے_کی خوشی #نا_کسی #کے_
#جانے_کا غم
Dunya Kb Chup Rhti Ha🙄🌸
Khny Do Jo Khti ha✌️🔥
GôôD night my sweet hearts with sweet dreams 😴😴😴😴💤💤💤
کتنا مشکل ہوتا ہے ان کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
کیا خاک مزہ آئے گا
جب یار ہی نہیں پہلو میں
آگ لگے اس موسم کو
کوئی نام نہ لے اب بارش کا .🔥