شاعری محبت کا خون_____ مانگتی ہےصاحب
اشعار اگر کہنے ہوں تو_______ یار گنوانا پڑتا ہے
غم ہے بے ماجرا کئ دن سے
جی نہیں لگ رہا کئ دن سے
ﻭﮦ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﺅ ﻣﺮ ﺟﺎﺅ
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ..
مرشد
میں اپنے آپ سے ہوں غیر کتنا۔
کسی سے بھی میری یاری نہیں ہے!
سید جون ایلیا
تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے.!
پھر کوئی بات ہو گئی ہے کیا.!
جو بسر ہوں مری جدائی میں
وہ مہینے شمار مت کرنا
کیا خبر اب میں آؤں بھی کہ نہیں
تم مرا، انتظار مت کرنا
میں ایک دن ۔۔۔۔۔۔مرحوم ہوکر،
تمہیں خودسے۔۔۔۔۔۔محروم کر دوں گا😥
اب تیرا دُکھ نہیں رہا اتنا
دل مُحبت سے بھر گیا کُچھ کُچھ
♡
شکوے تو تم سے بھی بہت تھے
مگر پھر یہ دل بولا " اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین. " 🥀🔥
°بات کرنے کا دلاسہ دے کر___🔥
اس نے مجھ کو جگاۓ رکھا ہے...
شاہ جی🔥
الفاظ جو بھی ہوں.....جیسے بھی ہوں...
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں...شاہ جی🔥
GőőD night my sweet hearts with sweet dreams 😴😴😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain