قسمت ہر جاوے او وکھری گل اے ۔۔
ورنہ غلیلاں نال باز نئی مردے۔
ﺑﮩﺖ ﮐﻢ #ﻟﻮﮒ ﮨﻢ ﮐﻮ
ﺟﺎﻧﺘﮯﮨﯿﮟ۔۔#
ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮ #ﺟﺎﻧﺘﮯﮨﯿﮟ ﻭﮦ
✌❤❤..ﻣﺎﻧﺘﮯﮨﯿﮟ#
#ch😊
یہ پیار بھی عجیب ہے جس سے ہوتا ہے.....!!
اس کے سوا سارے محلے کو پتہ ہوتا ہے....!!
😂🤪😂
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
J💕a
جب وہ مجھ سے کھیل کھیل کر تھک گیا۔۔۔
مجھے بد کردار کہ کر چھوڑ دیا۔۔۔
کیا کہیں کتنی ہی باتیں تھیں جو اب یاد نہیں
کیا کریں ہم سے بڑی بھول ہوئی ، بھول گئے
جون ایلیاء🌹🌹
مجھ کو برا بنانے میں
ہاتھ ہے اچھے لوگوں کا
قابلیت اتنی بڑھاو کے تمہیں ہرانے کے لیے
کوششیں نہیں _ سازششیں کرنی پڑیں۔۔!!
کچھ اشک ہمارے گونگے تھے کچھ قحط یہاں بینائی کا
اس شہـــر میں اپنا رونــــا بھی یوں سمجھو کے بـــیکار گیا
ہم نے تم کو چا ہا تم نے چا ہا کسی اور کو
خُدا کرے جس کو تم نے چاہا وہ چا ہے کسی اور کو
یہ جبر ہے.......اتفاق نہیں...
ہم جیسا ہونا مزاق نہیں....❤
#___🔥
Bye DmD boring
کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂😂😂😂
چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی
😉😉
کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا پونکی جا ۔۔ سانو کی 😜😜😜
*قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،*
=
=
*ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕*
*جون ایلیاء*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain