میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے انداز کی شدت
میرا دل کتنا دھڑکتا ہے صرف تیرے نام کے ساتھ۔
$ 💔💔💔💔💔💔
کبھی کبھی پرانی یادیں تازہ ہونے پہ
دم گُھٹنے لگتا ہے
وہ مجھے زندگی____ کہتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار__ نہیں
جون ایلیاء
سزا دینا ہمیں بھی آ تا ہے صا حب
پر تُو تکلیف سے گزرے ہمیں گوارہ نہیں۔
ہائے کیا کہا ہمارا حال پوچھا ہے اُنہوں نے؟؟
قاصد لگتا ہے عزابِ ہجر میں اب کمی ہو گی !!
اپنی یادیں اپنی باتیں لے کر جانا بھول گیا..
جانے والا جلدی میں تھا مل کر جانا بھول گیا!!💔