اکیلے چھوڑ دیا "یہ تم نے اچھا نہیں کیا🙂 ہمارا دل دکھایا "یہ تم نے اچھا نہیں کیا 🖤 کہا بھی تھا کہ "محبت ہے "محبت ہی رکھو اسے💫 تماشا جو یہ بنایا" یہ تم نے اچھا نہیں کیا💔 اٹھایا تھا سر محفل فلک تک تم نے ہمیں❤ لیکن اٹھا کر جو گرایا "یہ تم اچھا نہیں کیا🔥 کوئی جو پوچھ لے، تم سے کہ رشتہ کیا ہے ہم سے😌 تو نہ نظروں کو جو جھکایا "یہ تم اچھا نہیں کیا 🙂 بکھر جائون اگر جو اندھیروں "میں" سہارا تم نے ہی دیا❤✨ مگر پھر جو چھوڑ دیا تم نے "یہ تم اچھا نہیں کیا💔💥