اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو....
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو .. !
*جوان موت دیکھی ہے کبھی*
*میں نے اس کا ارادہ باندھا ہے*💔💔😭😭
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂
پختون ہیں ۔ 💙 صاحب ❤_ہم دو چیزیں کھبی نہیں دیتے 🧡_آپنوں کو دھوکا اور دوشمنوں کو موقح 💓
وہ بڑے گھر سے تھے۔۔۔۔۔❣
صاحب۔۔۔۔۔!
چھوٹے سے دل♥ میں کیسے رہتے۔۔۔۔۔❣
آپکا وزن کتنا ہے.؟💪🙊
نوٹ: موٹے کا آنا منع ہے🙅? پوسٹ گر بھی سکتی ہے?👳
Me 53🙊🙈
وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں جب ہمارا، پسندیدہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہے - 💔
•_√🥀🕊️✨
مرغیاں کونسا نکاح کرتے ھے 😏تو پھر انڈے حرام کے 🤤 کیوں کھاتے ھوں 🥳
ملالہ یوسفزئی 😂
زما د مرگ ستا وادہ شپہ بہ یوزے لہ رازی
خلق بہ ملا جنازے او ستا ڈولی لہ رازی
پہلے کبھی الجھتی تھی میں اب ہار مان جاتی ہوں♥️🍂
#🖤🥀
زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ہو جائیں
تو انہیں سنبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا🥀🖤
👑
تم نے لوٹ آنے میں اتنی دیر کیوں کر دی 💔✨
چلو آؤ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاؤ💔🙏🏽
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
- زبردستی کی محبتوں سے 💙
سکون کی دوریاں بہتر ہیں 🥀
چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢
آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم۔۔۔❤️
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔💔
تعلق جب بوجھ بن جاٸے تو اس کا توڑنا بہتر ہوتا ہے۔ یہ بات کہ تعلق کب بوجھ بن جاتا ہے؟ تو یہ جتنی جلدی سمجھ میں آجاٸے اتنا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ہاں اس کی ایک پہچان یہ ہے کہ جب آپ کسی سے ملنے کے لیے وقت مانگے توسمجھو اب تعلق بوجھ بن گیا ہے۔
ایسے میں کرنا کیا ہے؟ تو یاد رکھیں آپ کی کمی کسی کو اس وقت محسوس ہوتی ہے جب آپ نہ ہو، لیکن جب آپ ہر وقت حاضر رہیں گے تب تک بوجھ بنے رہیں گے۔ کنارہ کش ہوجاٸیں، اکیلے نکلے ایک ایسی جگہ جاٸیں جہاں کوٸی نہ ہو، پاوں پھیلاکر ٹیک لگاٸیں، آنکھیں بند کریں اور لمبے سانس لیں، ماضی کے جھروکے کھولیں اور وہاں جاٸیں جہاں سے سفر شروع کیا تھا، اب اپنے آپ سے وعدہ کریں اور ایک نیا سفر شروع کریں۔ پرسکون رہیں گے
مگر اب جو تم
لوٹو گے ہمیں تبدیل پاؤ گے۔۔!!🙂🖤🥀
🖤🥀
ھغوخلقو ته نیزدې نه شې صابرہ___🌸
چې په ډیرو منتـــــــونو اشنا کیګې ❤
باور می نہ شی کہ بہ روع شم ❤💙💚
💝 بلہ زحمونہ می پہ زڑہ دی مڑ بہ شم.💘💘💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain