باور می نہ شی کہ بہ روع شم ❤💙💚
💝 بلہ زحمونہ می پہ زڑہ دی مڑ بہ شم.💘💘💘
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں۔۔!
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے۔!؟؟🤐
انا کہتی ہے____ التجا کیا کرنی 🙂
وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے🥀
_
وہ واحد شخص تھا جس کے لئے،
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی. 🙂
💔🥀
ژوند نه بېخې پوزې له راغلې یم
مرګه یوه جوخته غاړه را کنه
#hayat
💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔
جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانوں کے
عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چائیے 😊❤
🍂🥀🥀🍂
خاص تو کیا آم بھی نا لا سکو گے
ہم اناء میں کیا وفا میں بھی مغرور ٹہھرے
ایک ہی مرض لاحق ہے ہمیں،
خوش نہ رہنا اور ہنستے رہنا🔥💔🙂
درد 💔💔کی بھی اپنی اک ادا ہیں
وہ بھی سہنے والوں پر فدا ہے💘💘
حساب میں ایسا ہوتا ہوگا کہ اگر دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہیں
🥀💙🥀
لیکن یہاں محبت میں ایک نکالو تو کوئی نہیں بچتا
"✨🥀"
"-میں محبت میں "واحدانیت" کی قائل ہوں اور جو ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے کا سوچے تو وہ "مذھب محبت" سے خارج ہو جاتا ہے-"💯🙂 🌈
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں
🥀🔥
: کبھی جب میں نهیں هوں گا
تمهیں وه سب یاد آۓ گا......!!🍃🔥
❤️
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
بڑی حسرت ہے عالم اس دن کی!!
وہ کہیں میں،میں کہو جی پہچانا نہیں..😔
قتل نہ کرو_بس محبت کر کے چھوڑ دو......
کسی قاضی سے پوچھ لو__یہ بھی سزائے موت ہے..💔
ہمیں کوئی نہ پہچان پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے💥⚡ .
مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے
وہ کہیں آباد -تو ھوا ھو گا۔🧡
❣
مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
💔
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain