✍️بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں۔۔۔🥀
........🌚
کیسے کہہ دوں کہ مُجھے چھوڑ دیا اُس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی
....................
نہ ملی محبت یہ مقدر کی بات ہے گل
عاشق اپنا مقدر خود بنایا تو نہیں کرتے.
مجھے بھی یاد رکھنا۔۔جب لکھو
تاریخِ وفا غالب ۔۔۔۔💔
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی,
محبت میں سکون اپنا......😔
💔🥀🔥
دکھاوے کی محبت💔
مطلب کی دوستیاں🙂
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے🖤🥀💯
Taba de Karaa khudy dase lakaa za Dee kraam TA Baa



میری تنہائی سے سبق سیکھو
محبتیں صرف عذاب دیتی ہیں_😭😭😭
🌷Hayat🌷
اور آپ کو پتہ ہے اس نے خدا کی قسم کها کر کہا تها😢 مجهے تم سے محبت ہے🍁😒🥀💯🔥💔
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے
😓 Hayat😓
دا ژوندون دے دوه ورځي
خلاص به شی او تير به شي
دا حیات به خاوري شي
ورک به شي او هير به شي
,🌷Hayat🌷






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain