نیت پاکیزہ ہو🌸
اور ارادہ نکاح کا ہو🥀
تومحبت کرناگناہ نہیں...🌹❤
مجھے ایسی لڑکی چاہئیے جسکا دِل ٹوٹا ہوا آنکھیں سوجی ہوئی ہڈیاں نکلی ہوئی بس مرنے والی ہو 🥺🙂
اس نے مجھے محبت سے نہیں اپنی عادت سے مار ڈالا ہے 💔
دل ایسے اُداس ہے جیسے 🙂
اگلی نماز جنازه میری ہو 🖤
💔
*❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔*
*💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
دل تجھ سے ملنے کی فریاد کر رہا ہے
آ جاٶ کہ کوئی بڑی شدت سے تمہیں یاد کر رہا ہے
جو لوگ رشتے نبھانے کے لیے بڑا دل کرتے ہیں,,
اکثر ان لوگوں کو دکھ, تکلیف اور دھوکے ہی ملتے ہیں,,🥀💯











jab Dil sy utar gaye to kiya parq parhta ha 👍👍iadar gaye udar gaye yaa mar gaye .. 😭😭ma us k Dil sy nikal geya ho ab😭😭

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain