کسی کے پاس رہنا ہو تو تھوڑا دور رہنا چاہے!
اس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بھیجے گی۔
اس بار کوئی اور بتائیں گا، پیاری لگ رہی ہوں۔
ہمارے جیسے پاگل ہی کسی سے سچا پیار کر سکتے ہے
ورنہ سمجھ دار لوگ تو ہر چیز میں اپنا فائدھ ڈھونڈتے ہیں❤️❣️
*تیری مصروفیت ،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر مگر یوں تیرا بے پروا ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا یارا"💔🙂*

💖پورا زمانہ بھی فدا ہو جائے ہم پہ 🌹
🌹ہم پھر بھی تیرے ہی رہیں گے
💕💕💕💕
ایک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

💖یہ جو ہنستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں💖
💖ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں 💖
محبت کرنے والے نکاح کی منزل تک ساتھ چلتے ہیں🌹
یوں راستے میں تنہا چھوڑا نہیں کرتے💯✌️🌹
اتنا قریب آ گیا تھا وہ🔥
مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ♥️
میں تو اب بھی ہُوں تیری آنکھ سے اوجھل منظر ،
تُو تو اب بھی ہے مُجھے جان سے پیارا یارا! ۔
𝐢𝐢𝐢 🌷

جب اُس نے شریک کیا _________میری مُحبت میں کسی
اُور کو 💔
پھر احساس ہوا کہ خُدا شرک کرنے والوں سے نفرت کُیوں کرتا ہے 😢
کوشش کریں کہ نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں ، یہ کتنا بھی ناراض ہو جائیں تو عزت پر وار نہیں کرتے ☺️

💔اُداس دل کی اُداس باتیں💔
💔سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا💔
"کسی سے بھی بات کر لیں کہیں بھی مصروف ہو جائیں لیکن اس شخص کی کمی پوری نہیں ہوسکتی جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے 🔥💯
*اب تھوڑا غلط بن جانا بھی صحیح لگتا ہے*!!!
*مجھے اب لوگوں سی دور اور خود میں کھویا رہنا اچھا لگتا ہے*-!🥀
بات مقدر پر آ کر رک گئی ورنہ💔
کوئی کسر تو نہ چھوڑی تھی اسے چاہنے میں..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain