آنکھیں بند کرکے محسوس کرنے کے علاوہ
میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں
🍁🍁
کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🥀
🍁🍁
ایک ہی خواہش...... 🥀
لمبی سی چپ..... سفید جوڑا... ⚰️
اور روتے ہوئے لوگ.... 💔💯
دُنیا کا سب سے قیمتی تحفہ نیک مُخلص ہمسفر ہے
جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا ہے 🌏♥️
👈🌺
تم جب آؤ گی مجھے کھویا ہوا پاؤ گی
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ۔
سترگی دہ دنیا خو پہ یو رنگ نہ دی🥀😘
چاتہ بہ خایستہ چاتہ بدرنگ خکارو🥀✌ ❤❤
آنکھیں بند کرکے محسوس کرنے کے علاوہ
میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں
🍁MeRi TaNhai🍁
مجھے الفت تجھی سے ہے ورنہ،
لوگ تجھ سے بھی پیارے ہیں !!!❤
کاش میرا ایکسیڈنٹ ہو جائے اور
ڈاکٹر کہے 🥺
I am sorry 😢
Beparwa 😢
follow kar dejeye saib 😌😌😌posa thori laghti ha🙄🙄🙄😋
جو ہاتھ پکڑ کر دل پڑھ لے...
مجھے ایسا ملا بھی کوئی نہیں...... 🥺💔
#🖤
ایک شادی شُدہ عورت سے محبت کرنا
ہزار کنواری لڑکیوں سے بہتر ہے 💕💯
وقت کی ایک عادت بہت اچھی لگی😊🙏
جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے
کسی کے ساتھ بھی کسی کے بعد بھی🙂🥀🥀
*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔💔💔
پرواہ کرنا چھوڑ دو !!🙂
سب اپنی اوقات میں آجائیں گے !!✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain