Damadam.pk
Bilalhayat's posts | Damadam

Bilalhayat's posts:

Bilalhayat
 

*خدا محفوظ رکھے جھوٹے لوگوں سے جھوٹی محبتوں سے🙂💔*

Bilalhayat
 

*کوئی نہیں تھا مجھ کو دلاسہ دینے والا🥀*
*اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رونے لگا میں💔،😢*🙂

Bilalhayat
 

دسمبر جا خدا حافظ بہت دکھ درد بانٹے ہیں
کوئی روٹھا کوئی بچھڑا کسی کو چھوڑ آئے ہیں
🔥🖤

Bilalhayat
 

*ایسا ہو سکتا ہے....؟؟* کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو*
*مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے محبت ہو جائے...!🤭🕵️

Bilalhayat
 

زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂

Wo shakhs tarsy ga mujh sy baat karny ko 💔💔 jis ne apni lehjy sy mara Dil dukhya ho🤞🤞
B  : Wo shakhs tarsy ga mujh sy baat karny ko 💔💔 jis ne apni lehjy sy mara Dil - 
Bilalhayat
 

💔جو میرے بِنا خوش ہے💔
💔اُسے میں کیوں پریشان کروں💔
💔

Bilalhayat
 

💔زندگی روٹھ کے بیٹھی ہے کسی کونے میں💔
💔اور ہم ہیں کہ جا کے اُسے مناتے بھی نہیں💔
💔

Bilalhayat
 

💔وہ جو دل کے قریب تھا💔
💔نا جانے کس کا نصیب تھا💔
💔M💔S💔

Bilalhayat
 

لوگ کیا کہیں گے ؟
اس جملے نے ہزاروں خواب دفنا دیے 😭

Yaaad rakhna
B  : Yaaad rakhna - 
Bilalhayat
 

مینے دل سے کسی کو نہیں نکالا 😥
سبھی اعتبار کے حادثے میں مارے گٸے 🥀
ادھوراپن🍁

Bilalhayat
 

رکھا کرو رابطہ زندگی کا بھروسہ نہیں 😥
اے دوست 😣
پھر نہ کہنا دنیا چھوڑ دی اور بتایا بھی نہیں
Maa ka ladla 🌹❤️

Bilalhayat
 

*" ہم اکثر اپنے چاہنے والوں کی لمبی قطار کو چھوڑے اُس ایک شخص کے پاس ذلیل ہونے کو پُہنچ جاتے ہیں جِسے ہماری پرواہ تک نہیں ہوتی! ۔ " 💔🙂*

Bilalhayat
 

*❣مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!🥹*
*❣انکے قریب ________آنے سے🖤🥰*
*❣اچانک چھوڑ* *_____جانے سے❤😙*
*❣بہت سخت_____* لہجوں سے🔥😭
❣اور نرم_______ مزاجوں سے❤😘
❣جان بن_________ جانے سے🖤😋
❣انجان ہو ________جانے سے❤😢
❣بہت خاص *_______ہونے سے🔥🥰*
*❣بے حد عام ____ہو جانے سے🖤😘*
❣احسان__________ کرنے سے❤😭
❣احسان_________ *جتانے سے🔥😭*
*❣️حد سے زیادہ* عزت___دینے سے🖤🥰
❣️پھر خود ہی ذلیل____کرنے سے❤😭
❣پہلے____________ *ہسنے سے🖤😘*
*❣پھر خود ہی_____* رولانے سے❤😢😭
❣ایک دن چھوڑ ____جانے سے🔥😭😭😭
*❣کبھی نا لوٹ_______ آنے سے🙂😢😢*
🔐❣️🔐

Bilalhayat
 

اس سال کے اختتام سے کچھ پہلے ""ان لوگوں کا شکریہ,جنہوں نے مجھے یہ سکھایا کہ آئندہ سے کوئی تعلق نہیں رکھنا......🖤

Bilalhayat
 

تُم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے____
مُحبتوں میں ہمارا قِصہ مثال ہوتا____!!

Bilalhayat
 

آنسو اور ٹوٹے ہوئے دل کی قدر
اللّٰہ سے بہتر کوئی نہیں سمجھ سکتا 🙂🥀

Bilalhayat
 

کبھی ایسا ہوا ہے!!
رات کو اکیلے لیٹ کہ اپنی گزری ہوٸی زندگی کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور انکھوں میں انسو آ گٸے ہوں؟ 💔😥

Bilalhayat
 

لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں...
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا...
مغل...🖤