عورت ایک بہترین دوست ہے اگر
مرد اس میں محبوبہ ڈھونڈنا بند کردے 🌚
سبھی مرد آپ کی جنس میں دلچسپی رکھنے کے لیے نہیں آتے، کچھ مرد زخم بھرنے کے لیے ..
آپ کو تعمیر کرنے کے لیے آتے ہیں اور دھکے سے گرا دی جانے والی عورتوں کو پھر سے اٹھانے کے لیے آتے ہیں..
پھر سے جینا سیکھانے کے لیے آتے ہیں!!
# 🦋
میں جانتی ہوں تیرا ساتھ عارضی ھے مگر
مجھے خبر ھے ہمیشہ کی زندگی بھی نہیں🥀
مانگنی پڑ رہی تھی محبت ، سو رد کر دی
تجھے چھوڑ دیا ، یعنی حد کر دی 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain