Damadam.pk
Billie-11's posts | Damadam

Billie-11's posts:

Billie-11
 

اس نے مجھے اپنا ذہنی غلام بنا کر آزاد کر دیا بلکل ایسے ہی جیسے کسی فاقا کش کو لقمہ تھما کر واپس چھین لیا جائے

Someone asked any bad habits?
And I replied....
B  : Someone asked any bad habits? And I replied.... - 
🍂وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نہیں
B  : 🍂وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نہیں - 
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ
B  : کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ - 
Beshak✨❤️
B  : Beshak✨❤️ - 
چھوٹے آدمیوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے۔ سورج ڈوبتا ہی نکلنے کے لیے ہے۔
B  : چھوٹے آدمیوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے۔ سورج ڈوبتا ہی نکلنے کے لیے ہے۔ - 
Billie-11
 

ساری کہانی ہی نصیبوں کی ہوتی ہے
کہیں پر چھ بیٹیاں بھی نازو سے پلتی ہیں
اور کہیں ایک بھی بوجھ بن جاتی ہے
کہیں ایک سانولی ملکہ ہوتی ہے
تو کہیں کوئی حسین شہزادی کسی کے پاؤں کی جوتی ہوتی ہے
قسمت ہی طے کرتی ہے کسے ٹھوکروں پر رکھنا ہے
اور کسے اسود بنا کر ۔۔۔۔۔

Billie-11
 

تم نے تم ہی رہنا ہےتو
میں بھی میں کی عادی ہوں۔۔۔

Billie-11
 

میرا حال اُس قیدی جیسا ہے جسے عین فرار ہوتے
وقت
یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں

Billie-11
 

یہ سوچ کر چھوڑ آیا ہوں اُسے جون۔
وہ اتنا پیارا ہے میرے ساتھ برا لگے گا۔

Billie-11
 

،عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ
،اب وہ مجھے یاد تو آتا ہے، مگر کام کے بعد

Billie-11
 

انسان کو زندگی میں شاید محبت کرنے والے
کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی
جتنی اُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے۔۔۔۔

Billie-11
 

کچھ یوں ملی نظر تم سے
✨😊باقی سب نظر انداز ہوگئے

Billie-11
 

محبت کی محفلوں میں آئے تو پتہ چلا
🙂ہر وہ شخص تنہا ہے جس نے وفا

Billie-11
 

پارساؤں کے جہاں میں اے دل۔۔۔
!!ایک تُو اور میں ہی خراب نکلے۔۔۔

Billie-11
 

تُو سمجھتا ہے تیرا ہجر گنوارا کرکے
بیٹھ جائے گے محبت سے کنارہ کرکے
خودکشی کرنے نہیں دی تیری آنکھوں نے مجھے
لوٹ آیا ہوں میں دریا کا نظارہ کرکے

Billie-11
 

انا وفا سے زیادہ ہے اُس میں
روٹھ کے دیکھ
کسی کا ہاتھ پکڑ لے گا تیرے پیر نہیں

Billie-11
 

انسان کو زندگی میں دھچکے تو لگتے ہی رہتے ہیں وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے چل بھی پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟ تب جب اُس کو پتہ چلتا ہے کہ اُس کو گرانے والا تو وہ تھا جس کیلئے وہ کھڑا تھا۔

Billie-11
 

یہ جو دل ہوتا ہے نا۔۔۔۔۔!!
انسان کا سب سے بڑا دشمن ہی یہی ہے
اٹک جائے نہ گر کسی چیز پر تو پھر چاہے جتنا ذلیل و رسواء ہو جائے جتنا خوار ہو جائے۔۔۔!! مجال ہے جو یہ پیچھے ہٹ جائے۔۔۔!!سونے جیسے انسان کو مٹی کر دیتا ہے یہ دل۔۔۔۔!!یہی دل مارتے مارتے انسان مر جاتا ہے۔۔۔ مگر یہ باز نہیں آتا ۔۔۔ اسے تو بس جو چاہئے سو چاہئے۔۔۔ اسے پھر کیا غرض کسی اور سے۔۔۔ دنیا سے، رسموں سے ،رواجوں سے لوگوں سے اور ان کی باتوں سے۔۔۔۔!!

Billie-11
 

" اور پھر ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ ؛ لوگ آپ کو لوگوں کے خِلاف کرکے خود اُنہیں لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں! ۔