Damadam.pk
Billie-11's posts | Damadam

Billie-11's posts:

Billie-11
 

اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے۔

Chaal chal tu apni me tujhe pehchaan lungaa.....🌑🖤
B  : Chaal chal tu apni me tujhe pehchaan lungaa.....🌑🖤 - 
Billie-11
 

*_اچھے لوگ ہمیشہ "اللّٰــــــہ " کی طرف سے ہمارے لیے تحائف ہیں_*
*_ہونٹوں پہ " سچ " چہرے پہ"مسکراہٹ " الفاظ میں "دعا" اور انکھوں میں "ہمدردی "_*
*_رب ذوالجلال ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور اچھے لوگوں کا ساتھ میسر فرمائیں_*
*_کشادہ رزق دے اور ہم سب کو ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے آمیـــــــن یا رب العـــــٙـــالمـــِـــــین_*

Abda Parveen said 💯
B  : Abda Parveen said 💯 - 
جون ایلیاء🔥
B  : جون ایلیاء🔥 - 
Billie-11
 

اوڑلی ہے چہرے پہ جھوٹی ہنسی
اب بنا تصویر اب سب ٹھیک ہے

Beautiful People image
B  : *والدین بیٹی کو بیٹا کہہ کر پُکار لیتے ہیں۔۔مگر بیٹے کو بیٹی کہہ کر نہیں - 
Billie-11
 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یے اذیت بھی بڑی اذیت ہے لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
یہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے

Billie-11
 

پوچھا ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو
وہ مسکرا کر بولے پہلے آپ کے تھے کیا

Billie-11
 

مرد اُس عورت سے کبھی شادی نہیں کرتا جس سے وہ چپ چپ کر ملاقاتیں کر چکا ہو!!

Funny joke
B  : Ye dekhne k bad kuch better feel ho rah hai 😂 - 
Which one is best ??
B  : Which one is best ?? - 
Billie-11
 

کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پہ چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں شاید یہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے

True words 💯
B  : True words 💯 - 
Line_____🥀🌑
B  : Line_____🥀🌑 - 
Billie-11
 

سیاہ گلاب کی مانند ہیں ہم
عام نگاہوں کو بھاتے ہیں نہیں

بعض اوقات آپ کو اپنی کامیابیاں اور خوشیاں اپنے تک ہی محدود کرلینی چاہیں۔ چونکہ اس پر ہر کوئی خوش نہیں ہوتا۔
B  : بعض اوقات آپ کو اپنی کامیابیاں اور خوشیاں اپنے تک ہی محدود کرلینی چاہیں۔ - 
Beshak...
B  : Beshak... - 
Bano qasida ✨💯
B  : Bano qasida ✨💯 - 
*قرآنی تعلیم کے مطا بق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل و عیال کی محبت میں مبتلا ہو کر حفاظت حق کی سختیوں سے ڈرنے لگے اور باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی قبول کرنے کے لیے آمادہ ہو جا ئے- یہ ضعف جو* *درحقیقت جسم و جا ن کا ضعف نہیں بلکہ قلب و ایمان کا ضعف ہے، جب کسی قوم میں پیدا ہو جاتا ہے تو اس کے اندر* *سے عزت و شرافت کے تمام احساسات خود بخود دور ہو جاتے ہیں- اور اعلائے حق کی اعلیٰ خدمت کو انجام دینا تو درکنار وہ خود بھی اپنے آپ* *کو حق کے راستے پر قائم رکھنے میں کامیاب نہیں رہ سکتی-* 
 ( سید ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ،)
B  : *قرآنی تعلیم کے مطا بق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا -