Damadam.pk
Billie-11's posts | Damadam

Billie-11's posts:

Exactly....
B  : Exactly.... - 
Social media post
B  : 🗒️محبت اگر سچی ، پاکیزہ اور خالص ہو تو چہرہ کی خوبصورتی معنی نھیں رکھتی پھر - 
Billie-11
 

اصل تنہائی ان تمام مہربان لوگوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف دکھاوا کرتے ہیں...

جب آنکھ کھلتی ہے تب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہیں
B  : جب آنکھ کھلتی ہے تب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہیں - 
Billie-11
 

محبت کائنات کی خوبصورت ترین زبان ہے،
جو لفظوں کی اور شکلوں کی محتاج نہیں

Billie-11
 

*ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے پوچھا داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رہتے تھے…*؟
نہ لائیٹ, نہ جہاز, نہ انٹرنیٹ, نہ کمپیوٹر, نہ فلم, نہ ٹی وی, نہ اے سی, نہ گاڑی, نہ فون, وغیرہ وغیرہ…
دادا جان نے جواب دیا…
جیسے تم لوگ ابھی رہ رہے ہو……
💠 *نہ قرآن, نہ دین, نہ اسلام, نہ نماز, نہ روزہ, نہ شفقت, نہ احترام, نہ ادب, نہ اخلاق, نہ شرم, نہ حیا,*
*بس فرق صرف اتنا ہے کہ ہم دنیا سے بے خبر تھے, اور تم دین سے بے خبر ہو*🥀

Billie-11
 

ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے اک دفعہ اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا جائے

Jumma mubarak
B  : Jumma Mubarak! May Allah grant ease to the ones suffering in Gaza, - 
Iqbal day ✨
B  : Iqbal day ✨ - 
Billie-11
 

غریب سے اکڑ کر ملنا
اور امیر سے ملتے ہوئے جھک جانا اور چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے.

Billie-11
 

محبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی، اس کا صرف تجربہ کیا جا سکتا ہے۔

ایک انسان جب کتب خانہ میں داخل ہوتا ہے اور کتابوں سے بھری ہوئی الماریوں کے درمیان کھڑا ہوتا ہے تو دراصل وہ ایسے شہر علم میں کھڑا ہوتا ہے جہاں تاریخ کے ہر دور کے عقلاء، علماء، اہل علم اور اہل ادب کی روحیں موجود ہوتی ہیں.
" کتابوں کے درمیاں،، اقتباس
B  : ایک انسان جب کتب خانہ میں داخل ہوتا ہے اور کتابوں سے بھری ہوئی الماریوں کے - 
Mukhlis insaan✨
B  : Mukhlis insaan✨ - 
" خُدا نے چیزیں استعمال کے لِئے اور اِنسان مُحبت کے لِئے بنائے ہیں۔ جب کہ؛ اشرف المخلوقات چیزوں سے مُحبت اور اِنسانوں کو استعمال کرنا شُروع ہوگئے ہے۔" 💔🙂
B  : " خُدا نے چیزیں استعمال کے لِئے اور اِنسان مُحبت کے لِئے بنائے ہیں۔ جب کہ؛ - 
اچھےسےاچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ھو جاتی ھے لیکن اچھے اخلاق اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی رھتی ہے💛💛
B  : اچھےسےاچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ھو جاتی ھے لیکن اچھے اخلاق اور - 
Billie-11
 

تنہا ہی سہی
لڑ تو رہی ہے وہ اکیلی
ارے بس تھک کہ گری ہے
ابھی ہاری تو نہیں ہے

Billie-11
 

زندگی میں سب سے زیادہ مُشکل کام ہے مُردہ دِل ہونا اور زندہ دِل نظر آنا!

True lines 💯
B  : True lines 💯 - 
Agree 🙂
B  : Agree 🙂 - 
Billie-11
 

Zindagi aik anmol safar hai, Is safar mein, bohot mushkilen bhi aati hain, lekin aap kabhi bhi haar na maanna. Balki kamyabi ke koshishon mein imandari se lage rehna, taqat se uthkar har mushkil ka samna krna, aur hamesha naye maqsad ki taraf barhte rehna – aur aise he aap aik behtren or kamyab insan banenge. 🌟