تعلقات نبھانے کے لیے
وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی
ضرورت ہوتی ہے تو
بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی
وہ تعلق چاہے پھر
دوستی کا ہو
خون کا ہو، احساس کا یا
محبت کا ہو
ہر تکلیف اذیت نہیں ہوتی کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو انسان کو بہت صابر بنادیتی ہیں اور صبر کرنے والے لوگ اللہ کو بہت پسند ہوتے ہیں۔

بھورا ا بھورا مردے پئے آں
جیون پورا کردے پئے آں
ڈر نئیں لگدا رب دے کولوں
بندیاں کولوں ڈردے پئے آں
سوچ دا بدل کالا چڑھیا
اتھرو بن کے ورھدے پئے آں
جو کرنا سی کر نئیں ھویا
جو نئیں کرنا کردے پئے آں
معیار یہ نہیں ہے آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں…ہجوم سے
معیار تک بہت فاصلہ ہے۔۔
اچھے انسان کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ اُن لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اُسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی
اس ملک میں ایمان دار صرف پان والا ہی رہ گیا ہے جو پوچھ کر کہتا ہے کتنا
چونا لگاوں







جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانی سے بھر جائیں، منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا.





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain