شوہر ہوتا تو میں اُس کی بیگم ہوتی 🤷🙈
🥀✨
Hyeee wo chand say chehry Meri block list main thehry.🙂👩🦯👩🦯
Guys gusaa Control karny ki tips dedo>🙂
#قسم سے اتنی #خوشی ہوتی ہے
جب #امی کہتی ہیں🤦🏽♂️
یہ #نخرے اپنے #شوہر کو دکھانا🤣😋😅😂🥰😄
~_*زندگی کی سب سے بڑی اذیت*_~
~_*کسی لاپروا انسان کا انتظار کرنا ہے*_~
*اللّٰه کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے کچھ نہ بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہےجیسے اس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ"میرے بندے نا امید مت ہو میں ہوں نہ سب ٹھیک کر دوں گا...🥀 ان شاء اللہ*
کــــــوئی بــــــھی شــخص اتـــــنا پــــیارا نـــــہیں ہـــــوتا🙂
جــــــتنا اسـکو چـــاہنے والا بـــنا دیــتا ہــــے 🥀
#Queen
*وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے*🥀🍂
*وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے*💔🙁
👀♥️
ہم کو معلوم نہیں مُحبت کے تقاضے
ہم نے تیری بات کے سوا ہر بات بُھلا رکھی ہے❤️
Na Sār Py Koi Taaj 👑 Hai, 💪
Na Ye Sār Kisi Taaj Ka Mohtaaj Hai, 😏
×͜× ★࿐ 👑
اکتوبر نومبر اور دسمبر میں🤔
ایسی"""شادیاں"""ہوتی ہے 🙈
جیسے دلہا اور دلہن پر %50%🙆♀️
ڈسکاؤنٹ ہو🙊💯🤣😂
مجھے دیکھ کر مونچھ مروڑی اس نے 😋
میں نے بھی کہہ دیا کاکروچ کہی کا 🐞
Hyyyyyy Guyzzzzzz Kesy Ho 🌹
لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا
تعلق کی بقا کی خاطر انا کو گروی رکھنا پڑتا ہے.
❤🔥
🦋_____✨🌸
مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر ان پر اعتبار
کرکے "سبق" ضرور مل جاتا ہے ✨💖
ہم لڑکیوں کے مزے ہے نا😍نا بائیک🏍️ ہے نا پٹرول⛽کی فکر🤪🤪
پیسے اگر درختوں پر اگتے تو ہمیں کون سا مفت میں ملنے تھے
انار سیب اور انگور بھی درختوں پر اگتے ہیں 😄 ہمیں کون سا مفت میں ملتے ہیں 😂😅🤣
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں
لمحے خوبصورت ہوتے ہیں
اور ہاں
کچھ لوگ بھی🙃❤️
"فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
تیری رضا میں ہی سکون ہے☺️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain