طوفانوں 🌪️سے کہہ دو کہ اپنی اوقات میں رہیں۔۔۔💁♀️
کچھ ہی لوگ کومنٹس کرنے پوسٹ پر آتے ہیں 😌 کہں اورھ گے تو👻
کوئی بتائے گا یہ نام کسے
چینچ ہوتا ہے 🙄
کون کہتا ہے لڑکیاں کمزور ہوتی ہے 🙄
لڑکا پوری بارات کے ساتھ آتا ہے 💫
اور شیرنی اکیلی جاتی ہے 🥰
ایک گزارش ہے تجھ سے ذرا رک کے برسنا
اے ☁️
آ جائے جب میری محبّت توہ پھر جم کے برسنا 🌧🌦
جو انکی آنکھوں سے بیان ہوتے ہیں
وہ لفظ شاعری میں کہاں ہوتے ہیں
دنیا کا سب سے کڑوا سچ یہ ہے کہ 🥰موٹے لوگ اتنا نہیں کھاتے🍔🍟🍕🌮🌯🍱 جتنا زیادہ پتلے لوگ کھاتے ہیں 😄 واہ الگ 😍بات ہے کہ کھانا لگتا نہیں ان کو🌮🍕🍔
- " کتنی دلکش ہے لا پرواہی اس کی
میری ساری محبت فضول ہو جیسے🥀🖤
اسلام علیکم
کیا ہال ہے دوستوں ❤️
سنو لڑکوں برتن دھونے آتے ہیں تمہیں 😯
نہیں تو پھر سیکھ لو 😆😆
شادی کے بعد تم نے یہی سب تو کرنا ہے😁😂🙊
آج ایک لڑکا کا مسج ایا۔۔۔۔😀 اسلام علیکم کیسی ہو آپ✨
آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے 🤫
میں۔۔ وعلیکم السلام شکریہ۔۔۔🧑لڑکا آپ کرتی کیا ہیں۔۔۔ میں۔۔۔ جی میں موبائل 📱👉چارچ کر کے فیسبک چلاتی ہو😂 لڑکا
نہیں میرا مطلب آپ کام کیا کرتی ہوں؟😳
میں جی یہی کام ہے میرا فیسبک چلانا😂
لڑکا۔۔۔تو جب فری ہوتی ہو تو کیا کرتی ہو؟😣 میں۔۔۔۔تو موبائل 📱 چارچ کرتی ہوں فیسبک چلاتی ہو 😂۔۔۔
لڑکا۔۔۔بور نہیں ہوتی اس کام سے۔۔😜
میں ۔۔۔ جی ہوجاتی ہو۔۔۔
لڑکا ۔۔۔۔ تو پھر کیا کرتی ہو؟۔
میں۔۔۔ کچھ نہیں پھر فیسبک چلاتی ہو 😂😅۔
لڑکا ۔۔۔۔اففففففففففففففففتو بندا تنگ بھی تو اجاتا ہے ایک ہی کام۔سے۔۔۔۔😱😱😱
میں جی میں بھی تنگ آجاتی ہو۔۔۔
لڑکا ۔۔ واؤ پھر کیا کرتی ہوں؟
میں۔۔ جی پھر فیسبک چلاتی ہو 😂۔۔۔۔ اب اس لڑکا کی ڈپی ہی نظر نہیں آتی🤭😄
ہم نے ہمیشہ راج کیا ہے.....👑
چاھے محبت کرنےوالوں کا دل ہو.........❤
یا نفرت کرنے والوں کا دماغ............😡
زندگی بہت میٹھی ہے اگر آپ اس میں اپنی زبان کا زہر شامل نہ کریں
تو اپنی ٹھاٹ اپنی جیب وچ رکھ😜😎
ساڈی اپنی پرسنیلٹی بڑی اتھری اے😘😎
✰✰_
مجھ سے میرا ایٹیٹیوڈ سنبھلتا نہیں لوگ اپنا دکھانے لگ جاتے ہیں😒🙂
💕جو مقام "شکوے" کا ھوتا ھے وھی مقام "شکر" کا بھی ھوتا ھے لیکن ھم اس مقام پر شکوه" جلدی اور" شکر" دیر سے ادا کرتے ھیں ھر بات میں" خیر" ڈھونڈا کریں اور"الحمد لله" کہنے کی عادت اپنا ليں،
🥀
کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے
ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے 🎶🔥
خوش رہنے کے لیے آپ کو صرف دو چیزوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔
برے مستقبل کا خوف اور برے ماضی کی یاد۔" ❤️
تجھ میں غرور ہے میں کیا کروں 😏
میں خود بڑی بد دماغ ہو 🔥✌️
*کچھ لوگ آپ سے اتنی ہی محبت کرتے ہیں* *جتنا وہ آپ کو استعمال کرسکتے ہیں...!*
*پھر جہاں انکا مفادختم ہوجاتا ہے ہے وہاں انکی محبت اور وفاداری بھی ختم ہوجاتی ہے..!-"*🙂💔
آج لڑکا 🤴والے دیکھنے آئے تھے 😍
👈بات بھی پکی 🍫ھوگئی تھی آنگھوٹھی💍 بھی پہنائی جا رہی تھی۔😃😍
ماما نے آکر کہا 😷😁 اٹھجا نکمی صبح کے
9:30 ھوگے 😏بس فر سپنا ٹوٹ گیا 🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain