Damadam.pk
Bina_Bilal_11's posts | Damadam

Bina_Bilal_11's posts:

Bina_Bilal_11
 

کفن نہ ڈالو♥️ میری #لاش پر مجھے♥️ عادت ہے مسکرانے♥️ کی.😢 نہ اٹھاؤ میرا #جنازہ♥️ مجھے امید ہے کسى♥️ کے آنے کی.😢♥️ اگر دیر ہوجائے تو♥️ کچھ نہ کہنا،🙁♥️ اسے عادت♥️ ھے مجھے #ستانے♥️ کی.😔 جب♥️ پہنچ جائے میری♥️ #لاش پہ تو♥️ اسے کہنا کوئی♥️ ضرورت نہیں #آنسو بہانے کی.😢🌹♥️🌹♥️

Bina_Bilal_11
 

فلک میں آگ لگ جاتی جو دونوں روبرو ہوتے
غروب شمس لازم تھا طلوع چاند سے پہلے

Bina_Bilal_11
 

یقیناً میرا خدا مہربان ہے مجھ پے 🥰
میری دنیا میں تیری موجودگی یونہی تو نہیں ❤️

Bina_Bilal_11
 

🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳☺️

Jokes image
B  : Bataooo Bataooo Aqlmnd. Ay or pagal door Rahy Post Sy 😛😜😝 - 
Bina_Bilal_11
 

Meriii Feecbok I'd
Alishba Sheikh
Hack Hogiiii 3 Din Sy Koiii Or Us Kar Rha Haii 😁😂🤣😆 Yaho

Bina_Bilal_11
 

*🌹کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے نا تو اپنی ان دعـــاؤں کے بارے میں سوچیئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیـــں کیونکہ دعـــاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیـــں...🌹⁦*

Bina_Bilal_11
 

.😏جن سے #تم مل کر #غرور کرتے ہو
وه #ہم سے #ملنے کو #ترستے ہیں👉
_🥀

Bina_Bilal_11
 

کیا یہ معجزہ کم نہیں کے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو درختوں اور پہاڑوں سے سلام کی آواز آتی تھی❤😍🌈

Bina_Bilal_11
 

اللہ تعالیٰ نے دو دن ہوا سے نمی کیا کم کردی، بہتوں کی ناک سے خون نکلنا شروع ہوگیا
۔ہونٹ پھٹنے لگے،سانس رکنے کی شکایت ہونے لگی۔صرف ہوا سے نمی کمی کی وجہ سے ناک کے اندرونی خون نالیاں پھٹنے لگی۔
خون بہنا شروع ہوگیا۔اللہ تعالیٰ نے ہر چیز اتنی پرفیکٹ بنائی ہے ۔کہ اس میں تھوڑی بھی موڈیفیکشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ہر چیز اپنی جگہ پر، پرفیکٹ ہے۔
صرف ہوا سے تھوڑی بہت نمی نکلنے سے جانوروں اور لوگوں کی یہ حال ہیں۔ تو سوچوں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ہوا سے نمی مکمل نکال دی، تو ہمارا کیا حال ہوگا۔انسان انتہائی کمزور محلوق ہے۔
ساری بڑائی اللہ کیلئے ہے

Bina_Bilal_11
 

🧟🧟#میدان_کی_رونقیں مرنے #لگی ہیں🐆
✌ جناب✌
😉#لگتا ہے اب ہمارا #واپس آنا #ضروری ہوگیا ہے🐆❤

Bina_Bilal_11
 

وہ کافی🍵 کی طرح سڑا ہوا
میں چاۓ☕ کی طرح نکھری ہوئی😍😜😁

Bina_Bilal_11
 

وہ
کہتا ہے انمول ہو تم🙎♀️
میں
بھی کہہ دیتی ہوں سکون ہوں تم😍🙃

Bina_Bilal_11
 

Moaziz Sarif, aaj 500 MBs Youtube Free use keren jo 3 din tak istemal kiye ja saktay hain

Bina_Bilal_11
 

ایک
بات😒
بتاؤں
🐦مرغی نے 🥚آنڈا دیا
اور🐧 مرغا۔ نے نہیں دیا
بس۔ یےہی بات بتانی تھی🙈🙉🙊 😳😆😅😂😂😂

Bina_Bilal_11
 

جب خزاں آئے تو پتّے نہ ثَمَر بچتا ھے
خالی جھولی لیے ویران شجَر بچتا ھے
نُکتہ چِیں ! شوق سے دن رات مِرے عَیب نکال
کیونکہ جب عَیب نکل جائیں، ھُنَر بچتا ھے
سارے ڈر اِسی ڈر سے ھیں کہ کھو جائے نہ یار
یار کھو جائے تو پھر کونسا ڈر بچتا ھے
روز پتھراؤ بہت کرتے ھیں دُنیا والے
روز مَر مَر کے مِرا خواب نگر بچتا ھے
غم وہ رستہ ھے کہ شب بھر اِسے طَے کرنے کے بعد
صُبح دم دیکھیں تو اُتنا ھی سفر بچتا ھے
بس یہی سوچ کے آیا ھُوں تری چوکھٹ پر
دربدر ھونے کے بعد اک یہی در بچتا ھے
اب مرے عیب زدہ شہر کے شر سے، صاحب !
شاذ و نادر ھی کوئی اھلِ ھُنر بچتا ھے
عشق وہ علمِ ریاضی ھے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفَر بچتا ھے👉

Bina_Bilal_11
 

ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل پڑی ہمارے ویرانے میں
انداز بڑا ظالم ہے دسمبر تیرے آنے کا

Bina_Bilal_11
 

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

Bina_Bilal_11
 

⚘نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ⚘
⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤

Bina_Bilal_11
 

بارش ، بادل ،
تم اور میں .
خوشبو ، موسم ،
تم اور میں
کالے بادل ، رم جھم بارش ،
نیلا آنچل
تم اور میں
تُم_اور_میں